عمر سیف
محفلین
زبردست ۔۔ بہت اچھی تبدیلی ہے ۔۔ملازمت تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ عین ممکن ہے کہ کچھ عرصے کے لئے تعلیم کا سلسلہ پھر سے شروع ہو جائے، وغیرہ وغیرہ
زبردست ۔۔ بہت اچھی تبدیلی ہے ۔۔ملازمت تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ عین ممکن ہے کہ کچھ عرصے کے لئے تعلیم کا سلسلہ پھر سے شروع ہو جائے، وغیرہ وغیرہ
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم ۔۔ صبح الخیر ۔۔
اتنا ابہامI have resolved an issue on the server of UrduWeb۔
اردو کُرلI have resolved an issue on the server of UrduWeb۔
الحمداللہ ۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟
گُڈ ایوننگ ۔۔گڈ مارننگ محفلین
کیسے ہیں؟ آج کل کم نظر آتے ہیںگُڈ ایوننگ ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟کیسے ہیں؟ آج کل کم نظر آتے ہیں
ٹھیک ٹھاکالحمداللہ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
کام کی مصروفیت ۔۔ زیادہ وقت نہیں نکال پاتا ۔۔
الحمدللہالحمداللہ ۔ آپ سنائیں ۔۔
وعلیکم السلام۔ حیرت ہے کہ ابھی تک کوئی نہیں آیا اس دھاگے پرالسلام علیکم ۔۔۔ بہت دن بعد محفل آنا ہوا ہے ۔۔۔۔
وہ محض یہ اطلاع دینے کے لیے لکھا تھا کہ جن لوگوں کو اس پیغام سے چند منٹ قبل تک محفل تک رسائی حاصل کرنے میں مشکل ہو رہی تھی ان کو بتا دیا جائے۔اتنا ابہام
وعلیکم السلام۔ واپسی مبارک، کہ ہالووین کے ساتھ آپ کی آمد کچھ عجیب سی لگ رہی ہےالسلام علیکم۔۔۔ نارفاک سے!
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔