arifkarim
معطل
شاں شاں۔۔۔ہمیں تو شور سنائی دے رہا ہے۔
شاں شاں۔۔۔ہمیں تو شور سنائی دے رہا ہے۔
کیا محفل میں بھی محرم کا جلوس نکل رہا ہےہمیں تو شور سنائی دے رہا ہے۔
رمضان تو کب کا گزر گیاہم تو سحری فرما رہے ہیں، باقی کا تو پتا نہیں۔
نفلی روزہ؟رمضان تو کب کا گزر گیا
جی شکریہ۔ کبھی ہم بھی رکھتے تھے جب صحت اجازت دیتی تھیعاشورہ کا دوسرا روزہ۔
زبردست۔ جیتے رہیےعاشورہ کا دوسرا روزہ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
الحمداللہ۔میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟
میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے حضّوروعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
ٹیکنالوجی گلے پڑا ڈھول ہے۔ جب تک اتاریں گے نہیں، بجانا تو پڑے گا ہی۔ میں تو کچھ ہفتوں سے فیس بک سے دوری اختیار کئے ہوئے ہوں۔ ابھی تک خیال ہی نہیں آیا واپس جانے کاالحمداللہ۔
کیا ہورہا ہے ؟ ؟
ہمارا تو جلوس کی کوریج میں پورا دن گزر گیا۔ موبائل فون سروس بند ہونے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کو کتنا متاثر کیا ہے
میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے حضّور
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔سعود بھائی کیسے ہیں ؟؟
یہاں تو ابھی صبح ہو رہی ہے۔ تقریباً دس گھنٹے رہتے ہیں افطار میں۔میرا بھی آج روزہ ہے اور افطاری میں چالیس منٹ رہ گئے ہیں ۔ آپ کے ہاں افطاری کتنی دیر بعد ہے ؟
خیریت؟ٹیکنالوجی گلے پڑا ڈھول ہے۔ جب تک اتاریں گے نہیں، بجانا تو پڑے گا ہی۔ میں تو کچھ ہفتوں سے فیس بک سے دوری اختیار کئے ہوئے ہوں۔ ابھی تک خیال ہی نہیں آیا واپس جانے کا
بہت وقت ضائع ہوتا تھا، دوسرا آن کال پر ہونے کی وجہ سے بعض اوقات فون کو آن رکھنا پڑتا تھا تو ہر دس منٹ بعد کوئی نہ کوئی نوٹی فیکیشن یا کوئی دوست میسج کر دیتا، نیند اور سکون گم سے ہو کر رہ گئے تھے۔ پھر اوپر سے اللہ بھلا کرے دھرنے والوں کا، مرنے مارنے تک احباب تلے ہوتے تھے۔ اب ہر طرف سے سکون ہے