ابن سعید
خادم
یعنی اب بستر کی خیر نہیں!یہاں تین چھٹیاں ہیں ۔۔ کل نیو ائیر کی ۔۔ پرسوں جمعہ مبارک اور ہفتہ میلاد النبی کی ۔۔
یعنی اب بستر کی خیر نہیں!یہاں تین چھٹیاں ہیں ۔۔ کل نیو ائیر کی ۔۔ پرسوں جمعہ مبارک اور ہفتہ میلاد النبی کی ۔۔
یعنی اب بستر کی خیر نہیں!
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
جی ہاں!حال ہی میں آپ کا ناعمہ اور عائشہ سے رابطہ ہوا ہے سعود بھائی ؟
اللہ کا شکر ہے۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟
تو گویا اس خبر کو محفل سے خفیہ رکھنے کی سازش میں آپ بھی شریک ہیں۔جی ہاں!
ہم تو بس اس لیے خاموش تھے کہ دوسروں کو موقع ملے! آخر کو اس گھر سے تین تین محفلین ہیں۔اللہ کا شکر ہے۔
تو گویا اس خبر کو محفل سے خفیہ رکھنے کی سازش میں آپ بھی شریک ہیں۔
یقیناً!شاید ابھی انہیں کافی مصروفیت ہوگی۔
جی نہیں۔ جب ہمیں گھر میں ٹھنڈ لگتی ہے تو باہر چلے جاتے ہیں۔ یہاں گھروں کی چھتیں اونچی اور گیس کی لوڈنگ شیڈنگ ہونے کی وجہ سے کمروں میں بہت ٹھنڈ ہوتی ہےکچھ الٹا تو نہیں کہہ رہے؟
باہر تو چھت اور بھی اوپر ہوتی ہے!جی نہیں۔ جب ہمیں گھر میں ٹھنڈ لگتی ہے تو باہر چلے جاتے ہیں۔ یہاں گھروں کی چھتیں اونچی اور گیس کی لوڈنگ شیڈنگ ہونے کی وجہ سے کمروں میں بہت ٹھنڈ ہوتی ہے
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں۔ جب بھی سردیوں میں پاکستان جانا ہوا باہر جیکٹ بغیر بھی گزارا ہو جاتا ہے مگر گھروں کے اندر یا تو بہت سردی ہوتی ہے یا گیس کے ہیٹر کی تپشیہاں باہر تو ٹھنڈ نہیں ہے البتہ گھر کے اندر ٹھنڈ ہے
درست لیکن شاید اندر نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ بڑھ جاتی ہےباہر تو چھت اور بھی اوپر ہوتی ہے!
یہ "نمی دانم" والی "نمی" ہے یا پھر "شام سے آنکھ میں نمی سی ہے" والی "نمی"؟درست لیکن شاید اندر نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ بڑھ جاتی ہے
میں تو ہوا میں نمی کی بات کر رہا تھایہ "نمی دانم" والی "نمی" ہے یا پھر "شام سے آنکھ میں نمی سی ہے" والی "نمی"؟
میں تو ہوا میں نمی کی بات کر رہا تھا