عائشہ عزیز
لائبریرین
واااااااعلیکم السلامالسلام علیکم
ذرا آنکھیں مل کر دیکھوں یہ مقدس آپی ہی ہیں!
واااااااعلیکم السلامالسلام علیکم
جی بھیاگڈ
سردیوں کی شادیاں واقعی مزے کی ہوتی ہیں
میں اچهی ہوں بهیا۔۔آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں مقدس ؟
الحمداللہ ۔۔۔ محفل کی یاد کھینچ ہی لائی آپ کو ۔۔میں اچهی ہوں بهیا۔۔آپ کیسے ہیں
ٹهیک ہیں بهیا۔۔۔بالکل ٹھیک ٹھاک
لیکن بس میری طرح حلق پھاڑ کر رونے والی
تم سناؤ گھر میں سب کیسے ہیں طلحہ میاں کی شرارتیں کیسی ہیں آج کل
محفل تو کبهی بهولی نہیں بهیا بس حالات کچه ایسے ہو گئے ہیں کہ آ نہیں پاتیالحمداللہ ۔۔۔ محفل کی یاد کھینچ ہی لائی آپ کو ۔۔
آندھی کی طرح آئی ہوٹهیک ہیں بهیا۔۔۔
طلحہ بهی شرارتی ہو گیا ہے بہت
میں بہت مس کر رہی تھی آپ کو بابا ۔۔ اور چنو منو کو بھیہاں عائش یہ میں ہی ہوں
آندھی کی طرح آئی ہو
ابھی طوفان کی طرح گم نہ ہوجانا
اب یہ تو کہنے کی ضرورت نہیں نہ کہ تمہیں دیکھ کر ہمیشہ کی طرح بہت خوشی ہوئی
ہم بهی مس کر رہے تهے ناں عائش خالہ کومیں بہت مس کر رہی تھی آپ کو بابا ۔۔ اور چنو منو کو بھی
تمہیں مسکراتا دیکھ کر اچھا لگا
سو سوئیٹ ماشاءاللہ
چلیں پھر ایک پیار لے لیں خالہ سےہم بهی مس کر رہے تهے ناں عائش خالہ کو
تو کیا پہلے آپ نے نہیں دیکھا تھامیں نے بھی دیکھ لیا فہیم بھائی
جی خالہ جان۔۔۔۔ اور بڑی خالہ کو مبارک باد بهی دینی ہے ویسے ان ڈائریکٹلی تو ہم نے پہنچا دی تهیچلیں پھر ایک پیار لے لیں خالہ سے