محمد امین
لائبریرین
یہاں تین چھٹیاں ہیں ۔۔ کل نیو ائیر کی ۔۔ پرسوں جمعہ مبارک اور ہفتہ میلاد النبی کی ۔۔
میلاد النبی کی چھٹی پاکستان کے علاوہ بھی کسی ملک میں ہوتی ہے؟
یہاں تین چھٹیاں ہیں ۔۔ کل نیو ائیر کی ۔۔ پرسوں جمعہ مبارک اور ہفتہ میلاد النبی کی ۔۔
ہمارے ہاں ہر سال ۲۵ دسمبر کو ہوتی ہےمیلاد النبی کی چھٹی پاکستان کے علاوہ بھی کسی ملک میں ہوتی ہے؟
ہم 12 ربیع الاول کی بات کر رہے تھے اس کونٹیکسٹ میںہمارے ہاں ہر سال ۲۵ دسمبر کو ہوتی ہے
اتنی محنت ہم سے نہیں ہوتی!
اور پھر اپنے انٹرویو کی طرح وہاں سے بھی ہفتوں غائب رہیں؟ساری محنت ایک دم سے کرنے کی ضرورت نہیں ، ایک اجمالی خاکہ بھی آغاز کے لیے کافی ہو گا۔
خیر مبارک!نیا سال مبارک!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین ؟
اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم پائتھون کو پسند کرتے ہیں۔ الٹا پائتھون کو لے کر ہماری بیزاری سوا ہو گئی ہے۔ پائتھون میں اس لیے کوڈ لکھ رہے ہیں کیونکہ وہ کوڈ جن لوگوں میں تقسیم کرنا ہے ان کے لیے پائتھون زیادہ مانوس زبان ہے۔ دوم یہ کہ ہمارے ہماتھ کسی پروگرامنگ زبان میں تنگ نہیں ہونے چاہئیں، خواہ ہم اسے پسند کریں خواہ نہیں۔
ایسی تو کوئی بات نہیں اور کئی دفعہ بات استاد اور شاگرد کی ہوتی ہی نہیں، پروگرامنگ میں پیئر ریویو بہت عام بات ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کوڈ لکھنے والے کو جو غلطیاں نظر نہیں آتی ہیں وہ کسی اور کو پہلی نظر میں ہی دکھ جاتی ہیں۔ نیز یہ کہ آپ پائتھون میں اتنا عرصہ کوڈنگ کرتے رہے ہیں تو آپ کو بہت سارے کاموں کا "پائتھونک وے" معلوم ہے۔ مثلاً فنگشن پیرامیٹرز کی کثیر ترین تعداد، انڈینٹیشن کے قواعد، کوڈ کمنٹنگ، ویرئیبل نیمنگ، کمپریہینشنس وغیرہ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ ٹھیک ہیں۔وعلیکم السلام
کیا حال ہیں
اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاکالحمد للہ ٹھیک ہیں۔
آپ اور بھابھی کیسے ہیں بھیا؟
بہت اچھا، ڈھیر سارا!!اللہ کا کرم ٹھیک ٹھاک
آپ سناؤ کیسا رہا سب، شادی میں کتنا انجوائے کیا
گڈبہت اچھا، ڈھیر سارا!!
جی ۔۔ بحرین اور امارت میں ۔۔یہاں "پرافٹس ڈے" کے نام سے چھٹی دی جاتی ہے ۔۔میلاد النبی کی چھٹی پاکستان کے علاوہ بھی کسی ملک میں ہوتی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں مقدس ؟السلام علیکم