عائشہ عزیز
لائبریرین
میں نے تو چھوٹی گڑیا کو پہلے نہیں دیکھا شایدتو کیا پہلے آپ نے نہیں دیکھا تھا
میں نے تو چھوٹی گڑیا کو پہلے نہیں دیکھا شایدتو کیا پہلے آپ نے نہیں دیکھا تھا
میں نے فیس بک پر لگائی تھی یہ پکمیں نے تو چھوٹی گڑیا کو پہلے نہیں دیکھا شاید
تو بڑی خالہ کو فون کر لیں ناںجی خالہ جان۔۔۔۔ اور بڑی خالہ کو مبارک باد بهی دینی ہے ویسے ان ڈائریکٹلی تو ہم نے پہنچا دی تهی
جی بھیا ۔۔بہت کیوٹ ہے ماشاء اللہمیں نے فیس بک پر لگائی تھی یہ پک
شاید آپ وہاں میری فرینڈ لسٹ میں نہیں ہو
میرے جیسی ہے نہ
اللہ آسانیاں پیدا فرمائے ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔محفل تو کبهی بهولی نہیں بهیا بس حالات کچه ایسے ہو گئے ہیں کہ آ نہیں پاتی
ماما کہتی ہیں کہ ابهی بڑی خالہ کو ڈسٹرب نہیں کرنستو بڑی خالہ کو فون کر لیں ناں
اور مما کو بولیں آپ کی پیاری پیاری سی تصویریں بھی بنائیں خالہ کو دکھانے کے لیے
فہیم نے یہ کہہ کر "کہ میری جیسی ہے" سب کو قائل کر لینا ہے ۔۔۔میں نے فیس بک پر لگائی تھی یہ پک
شاید آپ وہاں میری فرینڈ لسٹ میں نہیں ہو
میرے جیسی ہے نہ
آہاں تو پھر مما کی بات مان لیتے ہیں ہم ۔۔ ٹھیک ہے شوئیٹوماما کہتی ہیں کہ ابهی بڑی خالہ کو ڈسٹرب نہیں کرنس
یعنی مجھے کلین شیو ہونا پڑے گافہیم نے یہ کہہ کر "کہ میری جیسی ہے" سب کو قائل کر لینا ہے ۔۔۔
بھائی نہیں آپ جیسی ۔۔ سچی ۔۔
بس جی یہ ایویں ہی کہ ہیں زیادہ عرصے مہمان نہیں رہنا انہوں نےفہیم بھائی، یہ چہرے پر کیسے نقش و نگار بنا رکھے ہیں آپ نے آج کل؟
اجی آپ ہر شوق پورا کر لیں۔بس جی یہ ایویں ہی کہ ہیں زیادہ عرصے مہمان نہیں رہنا انہوں نے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہ گم ہونے والی بات کچھ الٹا الزام نہیں؟آپ سنائیں سعود بھائی
کیسے ہیں
کہاں گم ہیں
ہم نے کہاں گم ہونا ہے بیٹھے ہیں آپ کے راج میںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہ گم ہونے والی بات کچھ الٹا الزام نہیں؟
ہمیں تو ابھی بھی اسکائپ پر نظر نہیں آرہےلائن کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے وہ عرصہ سے ہمارے اکاؤنٹ کے ساتھ کام نہیں کر رہا۔ باقی مقامات پر تو ہوتے ہیں۔
یعنی مجھے کلین شیو ہونا پڑے گا
یہ تو کلین شیو کے ساتھ ساتھ کلین ہیڈ بھی ہے