طلحہ سو رہا ہوگا ۔۔ تبھی تمہیں فرصت مل گئی۔وعلیکم السلام بهیازز
جی بهیا۔۔ سو رہا ہےطلحہ سو رہا ہوگا ۔۔ تبھی تمہیں فرصت مل گئی۔
اللہ کا شکر ہے۔چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں۔ سوموار کو پرتگال کی فلائیٹ پکڑنی ہے۔جی بهیا۔۔ سو رہا ہے
آپ کیسے ہیں
اووو یعنی مسنگ ٹائم اسٹارٹ ہونے والااللہ کا شکر ہے۔چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں۔ سوموار کو پرتگال کی فلائیٹ پکڑنی ہے۔
ہاں۔۔۔ لیکن عادت ڈالنا پڑتی ہے۔ جاب جو ہوئی۔اووو یعنی مسنگ ٹائم اسٹارٹ ہونے والا
وہ تو ہے بهیا۔۔۔۔ یوز ٹو تو ہونا پڑتا ہے ناںہاں۔۔۔ لیکن عادت ڈالنا پڑتی ہے۔ جاب جو ہوئی۔
دو ہفتہ تک انشااللہ واپسی ہوگی۔
سب ٹهیک ہیں الحمدللہ۔۔۔ طلحہ اب 10 ماہ کا ہونے والا ماشاءاللہگھر میں سب کیسے ہیں۔
طلحہ کتنے ماہ کا ہے ؟