زیک
مسافر
یہ کون؟ پہچانا نہیں میں نے
یہ کون؟ پہچانا نہیں میں نے
آہ اب ایسا وقت بهی آنا تها ہم پریہ کون؟ پہچانا نہیں میں نے
حافظہ تو ہمارا بھی کمزور ہے!یہ کون؟ پہچانا نہیں میں نے
اتنا عرصہ گزرا کہ بڑھاپے کی وجہ سے شکل ہی بدل گئیآہ اب ایسا وقت بهی آنا تها ہم پر
مجهے تو آپ ویسے ہی لگ رہے ہیں ہینڈسم ایز ایوراتنا عرصہ گزرا کہ بڑھاپے کی وجہ سے شکل ہی بدل گئی
وہ تو ہے۔۔ کیوں بهیاحافظہ تو ہمارا بھی کمزور ہے!
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں اب سعید ؟وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
ہم کو کیا پتا!وہ تو ہے۔۔ کیوں بهیا
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں اب سعید ؟
وہ تو ہےمجهے تو آپ ویسے ہی لگ رہے ہیں ہینڈسم ایز ایور
میمنٹو جتنا؟حافظہ تو ہمارا بھی کمزور ہے!
میں بهی ویسی ہے گڈ ایز ایور بهیاوہ تو ہے
کیسی ہیں؟
ایسا مت کہیے ورنہ لوگ اس کا ترجمہ گنجنی کر دیں گے۔میمنٹو جتنا؟
اب پاکستان میں ہیں؟میں بهی ویسی ہے گڈ ایز ایور بهیا
نہیں تو ۔۔۔ وائے ڈڈ یو آسک دیٹاب پاکستان میں ہیں؟
اب آپ کا یوزر ٹائٹل "گنجنی" ہونا چاہیئےایسا مت کہیے ورنہ لوگ اس کا ترجمہ گنجنی کر دیں گے۔
ویسے ہی!نہیں تو ۔۔۔ وائے ڈڈ یو آسک دیٹ
میں کچه دیر پہلے دیکه رہی تهی کہ آپ نے محفل میں لیڈیز سے بات کرنے کی توبہ کر لی۔۔ پورا قصہ سنایا جائےویسے ہی!
بات نہیں بنے گی کیونکہ ایک پاکستانی کمیڈین نے گنجنی پارٹ ٹو بھی بنا رکھی ہے۔اب آپ کا یوزر ٹائٹل "گنجنی" ہونا چاہیئے
محفل پر ہی ایک تھریڈ پڑھی تھی جس سے ہدایت وصول ہوئی مگر آپ کے آتے ہی دوبارہ گناہ گار ہو گیامیں کچه دیر پہلے دیکه رہی تهی کہ آپ نے محفل میں لیڈیز سے بات کرنے کی توبہ کر لی۔۔ پورا قصہ سنایا جائے