زیک
مسافر
عزیز امین؟بات نہیں بنے گی کیونکہ ایک پاکستانی کمیڈین نے گنجنی پارٹ ٹو بھی بنا رکھی ہے۔
عزیز امین؟بات نہیں بنے گی کیونکہ ایک پاکستانی کمیڈین نے گنجنی پارٹ ٹو بھی بنا رکھی ہے۔
اس بات کا اس نام سے کیا تعلق؟عزیز امین؟
یعنی کہ اپنا گناہ میرے سے ڈال رہے ہیں ۔۔۔ بقول لوگوں کہ آپ امریکہ ہو گئے ہو پهرمحفل پر ہی ایک تھریڈ پڑھی تھی جس سے ہدایت وصول ہوئی مگر آپ کے آتے ہی دوبارہ گناہ گار ہو گیا
اب تو محفل پر سیاست و مذہب پر کچھ لکھتا ہوں تو اگلا جواب دیتا ہے "امریکہ!"یعنی کہ اپنا گناہ میرے سے ڈال رہے ہیں ۔۔۔ بقول لوگوں کہ آپ امریکہ ہو گئے ہو پهر
مشہور پاکستانی کینیڈیناس بات کا اس نام سے کیا تعلق؟
اب تو محفل پر سیاست و مذہب پر کچھ لکھتا ہوں تو اگلا جواب دیتا ہے "امریکہ!"
پاکستانی کمیڈین کہا تھا۔ غالباً سکندر صنم نام ہے موصوف کا اور کسی دور میں عمر شریف کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔مشہور پاکستانی کینیڈین
عینک لگائے بغیر فون پر محفل پڑھنے کا نقصانپاکستانی کمیڈین کہا تھا۔ غالباً سکندر صنم نام ہے موصوف کا اور کسی دور میں عمر شریف کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔
بقول شخصے: پہلے وقتوں میں کامیڈین کو کیا کہتے تھے؟پاکستانی کمیڈین
الزام بر گردن عینک!عینک لگائے بغیر فون پر محفل پڑھنے کا نقصان
اگر مزاح لکھنے والے ہوں تو ان کو مزاح نگار کہا جاتا ہے۔ اور اسٹینڈ اپ کامیڈین کا پیشہ تو اپنے یہاں ایسا تھا کہ ان کی ایک ذات بن گئی تھی جنھیں بھانڈ کہا جاتا ہے۔ اب ان دونوں درجات کے درمیان جو بھی الفاظ آتے ہیں وہ آپ کے اسائنمنٹ کے طور پر چھوڑے جا رہے ہیں!بقول شخصے: پہلے وقتوں میں کامیڈین کو کیا کہتے تھے؟
نہیںالسلام علیکم ۔۔۔ کوئی ہے ؟
بڑھاپے میں دوڑنا کہاں ہو پاتا ہے!دوڑنا منع ہے؟