عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ تو حد درجہ خوبصورت بات ہے شونا۔
یہ تو حد درجہ خوبصورت بات ہے شونا۔
علامہ کا وہ شعر بھی نہیں دہرا سکتے کہ خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے۔یونان کے بعد اب کروشیا سے حاضر ہیں.
شعر کا سیاق و سباق سمجھ نہیں آیا.علامہ کا وہ شعر بھی نہیں دہرا سکتے کہ خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے۔
بحری جہاز میں تو آپ ویسے بھی طوفانوں کا مقابلہ کرتے ہوئے مسلسل ہچکولے کھاتے گزارتے ہیں۔ اور آشنا والی بات صیغہ راز میں رہنے دیتے ہیں۔شعر کا سیاق و سباق سمجھ نہیں آیا.
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
آفس میں ہیں کچھ کام نمٹا رہے ہیں۔کیا ہو رہا ہے ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام!
کہاں گم ہیں بچو جی؟
کہاں؟یہ دیکھیں تو یہاں ہی ہوں