وعلیکم السلام!وعلیکم السلام
کیسے ہیں بهیا
ادھرررررر
کدھر؟ادھرررررر
چھا گئے ہو ۔۔۔بادشاہوحد ادب
سلطنت گئی ہے شان نہیں
یہ بھی خوب رہی، بیشتر دنیا آج یوم محب منا رہی ہے یا اس کے خلاف احتجاج میں مبتلا ہے اور آپ تنہا اس دور پار خوبصورت شہر میں ٹرین کا انتظار فرما رہے ہیں۔ ایسے موقع کے لیے ایک عدد بھوجپوری گانا ہے، "ریلیا بیرن"ٹرئیسٹا ، اٹلی میں ۔۔۔ وینس کی ٹرین کے منتظر ہیں
میں بہت اچھی بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔میں بہت اچھی بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور کیا ہو رہا ہے؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
ابھی سوچ رہے ہیں کہ ناشتہ فرما لیں پھر آفس چلے جائیں!اور کیا ہو رہا ہے؟
جی بھیا شوق سے فرمائیےابھی سوچ رہے ہیں کہ ناشتہ فرما لیں پھر آفس چلے جائیں!