السلام علیکم!
فہیم بھائی، کافی عرصہ بعد نظر آئے، کہاں گم ہیں ان دنوں؟
ہم تو بحمدہ اللہ بالکل بخیر ہیں۔ اور راج کاج تو آج کل آپ ہی کے ذمہ ہے سرکار!وعلیکم السلام
گم کہاں ہونا ہے جی بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
آپ کہیے کیسے مزاج ہیں۔
کرسی پر جھولے نہ لیا کریں ناوعلیکم السلام!
ہم تو ابھی ابھی گروسری شاپنگ سے لوٹے ہیں اور اب آفس کی کرسی توڑنے آ گئے ہیں۔
بھئی کرسی توڑنا تو محاورتاً استعمال کیا تھا۔ کچھ یوں کہتے ہوئے سنا کرتے تھے کہ عالمیت کر کے کیا فائدہ، پانچ سو روپے ماہانہ پر چٹائی توڑنا پڑے گا۔کرسی پر جھولے نہ لیا کریں نا
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
اب تو ہمارے یہاں موسم بہار کی ابتدا ہو چلی ہے۔انتہائی برفباری کے باعث آج کام کی چھٹی ہے۔
شہر بھر کی مصروفیات معطل ہیں۔
السلام علیکم ننھی پری۔ کیسی ہیں ہماری شونا؟وعلیکم السلام بھیاا
وعلیکم السلام !وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟
اب تو ہمارے یہاں موسم بہار کی ابتدا ہو چلی ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھیااالسلام علیکم ننھی پری۔ کیسی ہیں ہماری شونا؟
اللہ خیر فرمائے!وعلیکم السلام !
اللہ کا شکر ہے۔
اس سال کم از کم یہ تیسرا موقع ہے کہ شہر کی مصروفیات موسم کی شدت کی بنا پر معطل کی گئی ہیں۔
کل رات سے برفباری جاری ہے۔