ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیاا
آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیاا
آپ کیسے ہیں؟
یعنی اس دفعہ بٹیا ڈھیر ساری تصاویر بنانے والی ہیں؟بھیا ہمارے یہاں بھی بہار آگئی ہے اور ہماری یونیورسٹی میں جشن بہاراں کا میلہ لگ رہا ہے جس میں بہت سارے پھولوں کے اسٹالز بھی ہوتے ہیں
کیا ہوا!Usman bhaiya
آپ میرے سے بات بھی نہیں کر رہے تھے اس لیےکیا ہوا!
ایسی اداس کیوں ہو؟
ارے تم اتنے دبے قدموں آتی ہو کہ پتا بھی نہیں چلتا۔آپ میرے سے بات بھی نہیں کر رہے تھے اس لیے
کیا وہاں کینیڈا میں موسم مارچ میں بھی خراب ہی رہتا ہے؟کل کے برفانی طوفان کی وجہ سے ہم آج بھی چھٹی پر ہیں۔
منحصر ہے کہ کینیڈا کے کس حصہ کی بابت بات کی جارہی ہے۔کیا وہاں کینیڈا میں موسم مارچ میں بھی خراب ہی رہتا ہے؟
یہ والا؟منحصر ہے کہ کینیڈا کے کس حصہ کی بابت بات کی جارہی ہے۔
یہاں ہیلی فیکس میں تو میں نے اپریل کے اوائل میں بھی برفانی طوفان دیکھا ہے۔
جی ہاں۔ میں یہیں مقیم ہوں۔
اب بلیاں کوئی ہیل تھوڑی پہنتی ہیں جو چلنے سے شور ہوارے تم اتنے دبے قدموں آتی ہو کہ پتا بھی نہیں چلتا۔
سناؤ کیسی ہو۔ کیا مصروفیات ہیں آجکل۔
پتا نہیں بھیا
یہ تو بہت سرد جگہ معلوم ہوتی ہے۔جی ہاں۔ میں یہیں مقیم ہوں۔
ہیل کی تو صرف ٹپ ٹپ ہوتی ہے۔ شور کہاں۔اب بلیاں کوئی ہیل تھوڑی پہنتی ہیں جو چلنے سے شور ہو
میں بالکل ٹھیک بھیا آپ کیسے ہیں؟
پڑھائی شروع ہو چکی ہے اور ساتھ ہی ہمارے ویلکم کی تیاری ہو رہی ہے
تو پتا کرو نا!پتا نہیں بھیا
ہر آواز جو کانوں کو بھلی نہ لگے شور کہلاتی ہےہیل کی تو صرف ٹپ ٹپ ہوتی ہے۔ شور کہاں۔
اللہ کا شکر ہے کہ میں خیریت سے ہوں۔
ویلکم کیسا ؟