سب بخیر ہیں الحمدللہ ۔الحمداللہ ۔۔ گھر پہ سب ؟
سب بخیر ہیں الحمدللہ ۔الحمداللہ ۔۔ گھر پہ سب ؟
ومبلڈن فائنل دیکھ رہے ہیںالسلام علیکم
سارے لوگ کہاں ہیں؟
وعلیکم السلام!
ہم تو یہیں ہیں ننھی پری۔ آپ کا انٹرنیٹ ٹھیک ہو گیا؟
اور ہم "تھنڈر اینڈ دا ہاؤس آف میجک" دیکھ رہے ہیں بھیاومبلڈن فائنل دیکھ رہے ہیں
عرصہ ہوا باراہ دری کی دیواروں پر سفیدی نہیں ہوئی۔ محفل کی سالگرہ بھی ہے اور عید بھی، تو اس موقع پر یہ کام ہو جانا چاہیے۔جی بھیا کل ہی ٹھیک ہوا
یہاں پر کوئی آتا ہی نہیں ہے۔۔ کیا ہوگیا سب لوگوں کو؟
ہیں عائشہ عزیز یہاں کوئی نہیں آتا کیا ؟؟؟؟جی بھیا کل ہی ٹھیک ہوا
یہاں پر کوئی آتا ہی نہیں ہے۔۔ کیا ہوگیا سب لوگوں کو؟
ہیں تو آپ کا مطلب ہے میں یہ کام کروں بھیاعرصہ ہوا باراہ دری کی دیواروں پر سفیدی نہیں ہوئی۔ محفل کی سالگرہ بھی ہے اور عید بھی، تو اس موقع پر یہ کام ہو جانا چاہیے۔
اور کیاہیں عائشہ عزیز یہاں کوئی نہیں آتا کیا ؟؟؟؟
آپ جو نہیں آتیں آپی تو میں کس سے باتیں کروںاتنا پر رونق دھاگہ اتنا ویران کیسے ہو گیا یہ ؟
جو لوگ سب آتے تھے کہاں ہیں ؟ عندلیب سسٹر۔۔ مہ جبین آنٹی ۔۔ مقدس ملائکہ ؟آپ جو نہیں آتیں آپی تو میں کس سے باتیں کروں