عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام جناب!!عائشہ بلائیں اور کوئی نہ آئے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں جناب؟
ہم تو خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ کہاں غائب ہیں قبلہ اپیا صاحب آپ تو نظر ہی نہیں آ رہے آجکل؟
وعلیکم السلام جناب!!عائشہ بلائیں اور کوئی نہ آئے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں جناب؟
انا مافی خوف کفیل!
اللہ کا شکر ہے۔ ہماری طرف لانگ ویک اینڈ ہے۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟
الحمد للہ یہاں خیریت ہے۔ آج موسم ابر آلود اور قدرے سرد ہے۔ یوروپ کا دورہ خوب رہا۔ احوال ملاحظہ فرمائیں۔اللہ کا شکر ہے۔ ہماری طرف لانگ ویک اینڈ ہے۔
آپ سنائیے۔ کیا مصروفیت ہے۔ یورپ کا سفر کیسا رہا۔
تھینکس گونگ؟اللہ کا شکر ہے۔ ہماری طرف لانگ ویک اینڈ ہے۔
آپ سنائیے۔ کیا مصروفیت ہے۔ یورپ کا سفر کیسا رہا۔
جی ہاںتھینکس گونگ؟
پچھلے چند ماہ سے اس سلسلے میں کچھ زیادہ مصروفیت نہیں۔ آج کل ہیلی فیکس ہی میں ہیں۔
تو کسی روز لانگ ڈرائیو پر نارفاک چلے آتے۔پچھلے چند ماہ سے اس سلسلے میں کچھ زیادہ مصروفیت نہیں۔ آج کل ہیلی فیکس ہی میں ہیں۔
ہوسکتا ہے کہ اگلے برس اس طرف کا بحری سفر ہو۔تو کسی روز لانگ ڈرائیو پر نارفاک چلے آتے۔
صد خوش آمدید! البتہ بحری سفر میں آپ کی تنہا آمد ہوتی ہے اور آپ کی جان وہاں گھر میں اٹکی رہتی ہے۔ہوسکتا ہے کہ اگلے برس اس طرف کا بحری سفر ہو۔