عائشہ عزیز
لائبریرین
ہیلوو
السلام علیکم
میں تو بس جھانکنے آئی تھی
السلام علیکم
میں تو بس جھانکنے آئی تھی
وعلیکم ہلوہیلوو
السلام علیکم
میں تو بس جھانکنے آئی تھی
بھیااااوعلیکم ہلو
جھانک لیا؟
ہائے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟کیسے ہیں آپ بھیاز؟
میں بھی اچھی ہوں بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
اللہ جانے لوگ کہاں ٹہلنے نکلے ہوئے ہیں جبکہ باہر بارش بھی ہو رہی ہے اور سردی بھی ہے۔میں بھی اچھی ہوں بھیا
یہ سب لوگ کہاں غائب ہیں؟
السلام علیکم!
اور کیا پھر دوا خانے کے چکر لگنا شروع ہو جائیں گے اوپر سے میرے بھائی کی شادی بھی ہےاللہ جانے لوگ کہاں ٹہلنے نکلے ہوئے ہیں جبکہ باہر بارش بھی ہو رہی ہے اور سردی بھی ہے۔
وعلیکم السلام بھیاااالسلام علیکم!
سناؤ، کیا حال ہے۔
مبارکباد!اور کیا پھر دوا خانے کے چکر لگنا شروع ہو جائیں گے اوپر سے میرے بھائی کی شادی بھی ہے
سب اوپر والے کے کام ہیں جی۔ بھائی کی شادی اور شادی کے سب شوخ ہنگاموں کی پیشگی مبارکباداور کیا پھر دوا خانے کے چکر لگنا شروع ہو جائیں گے اوپر سے میرے بھائی کی شادی بھی ہے
اور جو میں ٹیچر بن گئی ہوں وہ؟مبارکباد!
تھینکس بھیاسب اوپر والے کے کام ہیں جی۔ بھائی کی شادی اور شادی کے سب شوخ ہنگاموں کی پیشگی مبارکباد
مبارک ہو۔ کن بچوں کو پڑھا رہی ہیں؟اور جو میں ٹیچر بن گئی ہوں وہ؟
تھینکس بھیامبارک ہو۔ کن بچوں کو پڑھا رہی ہیں؟