وعلیکم السلام!
الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک۔ سب کا پتا نہیں۔
آپ کیسے ہیں احمد بھائی؟
السلام علیکم
جی یہ واقعی نئے ہیں۔وعلیکم السلام بھائی !
آپ غالباً محفل میں نئے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
الحمد للہ۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے ۔
آپ کیسے ہیں بھائی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
بعض مشہور یونیکوڈ لائبریریز میں ٹرانسلٹریٹ کی سہولت شامل کی گئی ہے جس کی مدد سے کسی بھی زبان کے الفاظ کو ٹرانسلٹریٹ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ عموماً ایسی ٹرانسلٹریشن کوڑے کا ڈھیر ہوتی ہے (نمونہ آپ نے خود ملاحظہ فرما لیا)۔ البتہ کچھ پروگرامر اس خصوصیت کا استعمال اسٹرنگ سینیٹائزیشن کے لیے کر لیتے ہیں۔ زین فورو میں بھی اس کا استعمال چند مقامات پر کیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جن حروف کی میپنگ ان لائبریریز میں موجود نہیں ہوتی انھیں جوں کا توں چھوڑ دیتے ہیں۔ یو آر ایل کی شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ کون کون سے لیٹرز اور نشانات اس کا حصہ ہو سکتے ہیں جو کہ بیشتر آسکی کیریکٹرز پر مبنی ہے۔ ایسے میں زین فورو نے ہمارے ایک بہت پرانے بگ رپورٹ کو فکس کرتے ہوئے ان حروف کا صفایا کر دیا تھا جو تبدیل نہیں ہو سکتے تھے۔ وہی کام اس میں بھی ہو رہا ہے لہٰذا آپ کو ایسے یو آر ایل نظر آ رہے ہیں۔ آج صبح ہم نے اس مسئلے کو زین فورو میں رپورٹ کر دیا تھا، دیکھتے ہیں کہ ڈیویلپرز کا کیا جواب موصول ہوتا ہے۔ابن سعید بھائی!
محفل میں پوسٹس کے عنوان کے ساتھ باقاعدہ بنے ہوئے ٹیگز اچھے لگ رہے ہیں۔
ایک ٹیگ پر کلک کیا تو پتہ چلا کہ اب یو آر ایل میں ٹیگز اردو کے بجائے انگریزی میں لکھے نظر آ رہے ہیں۔ لیکن یہ بھی دیکھا کہ انگریزی کیرکٹرز اردو حروف کے راست متناسب نہیں ہیں بلکہ کچھ کیریکٹرز کافی غیر متوقع سے لگ رہے ہیں۔
مثلاً غزل کے لئے Ghzl سمجھ آتا ہے لیکن غزلیات کے لئے ghzlat سمجھ نہیں آیا کہ غزلیات میں موجود "ی" اس میں نظر نہیں آرہا۔
اسی طرح احمد کا متبادل axhmd ہے جو سمجھ نہیں آتا۔
سوال یہ ہے کہ ایسا کرنے کی ضرورت کیوں پڑی اور اس کے پیچھے کون سی algorithm چل رہی ہے۔
اس سوال کا جواب فوری واجب نہیں ہےجب بھی فرصت اور موڈ ہو دے دیجے گا۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج شریف ہیں پیارے؟السلام علیکم
چاچو جی کیا حال ہے آپکا ؟؟
الحمداللہ ٹھیک ہے جناب ۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج شریف ہیں پیارے؟
وعلیکم السلام بھائی !
آپ غالباً محفل میں نئے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں؟کیا حال ہے عائشہ کیسی ہیں آپ