عثمان
محفلین
بہت خوب!عثمان بھائی، مارچ کے پہلے ہفتے میں ہمارے ٹورنٹو (کینیڈا) آنے کا امکان ہے۔ در اصل وہاں ہونے والے آرکائیونگ سے متعلق ایک ہیکاتھان میں ہماری شرکت کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔
میں ان دنوں ٹورانٹو ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔
بہت خوب!عثمان بھائی، مارچ کے پہلے ہفتے میں ہمارے ٹورنٹو (کینیڈا) آنے کا امکان ہے۔ در اصل وہاں ہونے والے آرکائیونگ سے متعلق ایک ہیکاتھان میں ہماری شرکت کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔
ابھی تو ڈھائی ماہ کا عرصہ ہے۔بہت خوب!
میں ان دنوں ٹورانٹو ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔
ہاں تین روز قیام کا ارادہ ہے، البتہ راتیں دو ہوں گی یا تین یہ ابھی طے نہیں۔ ٹکٹ بکنگ کے بعد ہی اس کا تعین ہو سکے گا۔ ہمارے ایک دوست وہاں رہائش پذیر ہیں، ان کی اہلیہ کا اصرار ہے کہ ہم ان کے گھر ہی قیام کریں۔گویا آپ تین دن قیام کریں گے۔
امکان سے کس کافر کو انکار ہے بھلا۔ کوئی صورت بنتی ہے تو مطلع کریں گے۔کیا ہیلی فیکس کا کبھی چانس بن سکتا ہے ؟
کریں بھائی وہ آپ کے اوپر والے کونے میں جالا لگا ہوا ہے وہاں سے اُتاریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں بھئی، کچھ بارہ دری کی جھاڑ پونچھ بھی ہو جانی چاہیے۔
ویکیوم کلینر میں بڑی والی پائپ لگانی ہوگی۔کریں بھائی وہ آپ کے اوپر والے کونے میں جالا لگا ہوا ہے وہاں سے اُتاریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا بھیا اب ابھی تک فرش پر ٹائلز نہیں لگوائی بچے کیا مٹی والے فرش پر کھیلیں گئےویکیوم کلینر میں بڑی والی پائپ لگانی ہوگی۔
بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ چھوٹی سیڑھی لگا کر پہلے سارے جالے صاف کیے جائیں پھر کپڑے کے ٹکڑے کو چکنی مٹی کے گھول میں ڈبو کر دیواروں اور فرش کی لپائی کر دی جائے۔
ہاں میرے کام میں ذرا ہاتھ بٹا دیںمیں بھی کچھ مدد کر دوں بھیو☺
بہنا آپ سائیڈ پر ہو کر بیٹھ جاؤ اب باقی صفائی الہلال بھائی کریں گےمیں بھی کچھ مدد کر دوں بھیو☺
☺بہنا آپ سائیڈ پر ہو کر بیٹھ جاؤ اب باقی صفائی الہلال بھائی کریں گے
پتھر لگوانے کا ارادہ تھا، لیکن سالگرہ کے موقع پر "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں صندوق" میں خاطر خواب تعاون جمع نہ ہو سکا۔کیا بھیا اب ابھی تک فرش پر ٹائلز نہیں لگوائی بچے کیا مٹی والے فرش پر کھیلیں گئے
ایسے تو ساری کریڈٹ مقدس بٹیا کو مل جائے گی (جس میں کم از کم ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں)مقدس کے آنے کی وجہ سے میں تھوڑی تیز نہیں ہو گئی
چائے پینی ہے کیا؟
جی جی بھیا ضرورہاں میرے کام میں ذرا ہاتھ بٹا دیں
پانی چھڑکنے والا برتن وہاں اسٹور روم میں پڑا ہوگا، اس کے پیندے میں سوراخ ہو گیا ہے، اس جگہ تارکول چپکا لیجیے گا۔تب تک میں بھی چھت کی صفائی کر کے پودوں کو پانی دیتا ہوں
بٹیو! کام اور پوچھ پوچھ؟ آپ کے ذمہ سارے پھولوں کو تازگی اور خوشبو دینے کا کام ہے۔میں بھی کچھ مدد کر دوں بھیو☺
ضرور بھلا چائے سے کس کو انکار☺چائے پینی ہے کیا؟