حمیرا عدنان
محفلین
شکریہ عائشہ خوش آمدید کہنے کامیں ٹھیک ہوں سس آپ کیسی ہیں؟
شاید میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا محفل پر ۔۔۔
تو خوش آمدیدمحفل کیسی لگی آپ کو
![]()
الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں محفل کی بات ہی الگ ہے جب سے محفل میں آئی ہوں بس محفل کی ہو کر ہی رہ گئی۔ تمام محفلین بہت اچھے ہیں بہت عزت ملی ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملا