حمیرا عدنان
محفلین
جائیں پھر دو کپ بنا کر لائیں ایک آپ کے لیے اور ایک میرے لیے بھائیوں کے لیے کچی لسی بنا لائیںضرور بھلا چائے سے کس کو انکار☺
جائیں پھر دو کپ بنا کر لائیں ایک آپ کے لیے اور ایک میرے لیے بھائیوں کے لیے کچی لسی بنا لائیںضرور بھلا چائے سے کس کو انکار☺
بھیو کو بخوبی معلوم ہے کہ میں کونسا کام مزے سے کرسکتی ہوں☺☺بٹیو! کام اور پوچھ پوچھ؟ آپ کے ذمہ سارے پھولوں کو تازگی اور خوشبو دینے کا کام ہے۔
الہلال بھائی کو آپ نے سب سے مشکل کام دیا ہےپانی چھڑکنے والا برتن وہاں اسٹور روم میں پڑا ہوگا، اس کے پیندے میں سوراخ ہو گیا ہے، اس جگہ تارکول چپکا لیجیے گا۔
اور نہیں تو کیا!بھیو کو بخوبی معلوم ہے کہ میں کونسا کام مزے سے کرسکتی ہوں☺☺
یعنی چائے کی طرف سے جواب ہے پھربھیو کو بخوبی معلوم ہے کہ میں کونسا کام مزے سے کرسکتی ہوں☺☺
واقعی مشکل تھا ، پہلے تو برتن اسٹور روم سے کسی نے غائب کردیا تھا وہاں ۔باغیچے میں ملا۔ ابھی پانی دے دیا ہے۔پانی چھڑکنے والا برتن وہاں اسٹور روم میں پڑا ہوگا، اس کے پیندے میں سوراخ ہو گیا ہے، اس جگہ تارکول چپکا لیجیے گا۔
نہیں بہنا بن رہی ہے نا!☺یعنی چائے کی طرف سے جواب ہے پھر
اگر بن گئی تو مجھے بھی ایک کپ دے دیجیے بہت تھکاوٹ محسوس کررہا ہوںنہیں بہنا بن رہی ہے نا!☺
جوتا تو باہر اُترنا تھا پھر سے فرش گندا کر دیاواقعی مشکل تھا ، پہلے تو برتن اسٹور روم سے کسی نے غائب کردیا تھا وہاں ۔باغیچے میں ملا۔ ابھی پانی دے دیا ہے۔
ایسا تو کچھ نہیں۔ ہم نے پانی کا موٹر چلا دیا ہے، حوض میں پانی بھر رہا ہے۔ ان کو اس سے کافی آسانی ہو جائے گی۔الہلال بھائی کو آپ نے سب سے مشکل کام دیا ہے
پہلے ہی کام کرکے تھک گیا ہوں اور آپ ڈانٹ رہی ہیںجوتا تو باہر اُترنا تھا پھر سے فرش گندا کر دیا
وہ بہت چالاک ہیں میرا چائے کا کپ بھی لے گئے اور ساتھ میں ہمدردی بھیایسا تو کچھ نہیں۔ ہم نے پانی کا موٹر چلا دیا ہے، حوض میں پانی بھر رہا ہے۔ ان کو اس سے کافی آسانی ہو جائے گی۔
پتا کرنا پڑے گا کہ آکری دفعہ پانی کس نے دیا تھا۔ شاید فون آ گیا ہو اور برتن وہیں باغ میں چھوڑ کر بات کرنے لگ گئے ہوں۔واقعی مشکل تھا ، پہلے تو برتن اسٹور روم سے کسی نے غائب کردیا تھا وہاں ۔باغیچے میں ملا۔ ابھی پانی دے دیا ہے۔
ہمدردی کا مسئلہ نہیں، وہ تو کبھی بھی واپس حاصل کی جا سکتی ہے، البتہ چائے کا کپ تو واقعی نقصان والی بات ہے۔وہ بہت چالاک ہیں میرا چائے کا کپ بھی لے گئے اور ساتھ میں ہمدردی بھی
لگتا ہے آپ بھی خوشبو لینے کہیں دور ہی چلی گئی ہیں نہیں تو ایک کپ اور بنوا لیتیہمدردی کا مسئلہ نہیں، وہ تو کبھی بھی واپس حاصل کی جا سکتی ہے، البتہ چائے کا کپ تو واقعی نقصان والی بات ہے۔
آج کل موبائل فون کاموں میں بھی آڑے آرہے ہیں۔ شکر ہے موٹر چالو کر کے بھول نہیں گئے ورنہ اب تک چلتی رہتی ۔پتا کرنا پڑے گا کہ آکری دفعہ پانی کس نے دیا تھا۔ شاید فون آ گیا ہو اور برتن وہیں باغ میں چھوڑ کر بات کرنے لگ گئے ہوں۔
لگتا ہے یہاں اقتباس کسی اور مراسلے کا لینا مقصود تھا۔لگتا ہے آپ بھی خوشبو لینے کہیں دور ہی چلی گئی ہیں نہیں تو ایک کپ اور بنوا لیتی
پانی حوض سے باہر نکلے گا تو کیاریوں میں جائے گا اس لیے زیادہ پریشانی کی بات نہیں۔آج کل موبائل فون کاموں میں بھی آڑے آرہے ہیں۔ شکر ہے موٹر چالو کر کے بھول نہیں گئے ورنہ اب تک چلتی رہتی ۔
یہ لیجیے چائے☺لگتا ہے آپ بھی خوشبو لینے کہیں دور ہی چلی گئی ہیں نہیں تو ایک کپ اور بنوا لیتی
کم از کم بجلی ضایع ہوتی اگربہت دیر تک کوئی نہ دیکھے تو موٹر کے جلنے کا بھی امکان ہوتا۔پانی حوض سے باہر نکلے گا تو کیاریوں میں جائے گا اس لیے زیادہ پریشانی کی بات نہیں۔