مقدس
لائبریرین
میں آج کل اور جاب اور میاوں اور بیٹے کے کاموں میں مصروف۔۔ لولزز۔۔ بزی روٹیناور سُنائیں کیا کر رہی ہیں آج کل
میں آج کل اور جاب اور میاوں اور بیٹے کے کاموں میں مصروف۔۔ لولزز۔۔ بزی روٹیناور سُنائیں کیا کر رہی ہیں آج کل
اب وہ میری قید میں ہوں۔۔۔۔ یہ مانا جا سکتا ہےآج کل میاں صاحب کی قید میں ہیں۔
اب وہ میری قید میں ہوں۔۔۔۔ یہ مانا جا سکتا ہے
ساری نسیں ٹیکنالوجی میں آگئیں ہیں کیا؟ ایک میں ہوں جسے ککھ نہیں آتا
یہ میاوں کو ڈرا رکھنا چاہیے بساس کی ریسیپی تو بتائیں
تھوڑا گھومنے پھرنے بھی دیا کرو تاکہ نظریں سیک سکیںاب وہ میری قید میں ہوں۔۔۔۔ یہ مانا جا سکتا ہے
اللہ خیرا لو کرو گل جو کڑیوں میں آئیڈیل ہو وہ کہتی ہے آتا جاتا ککھ نہیں
یہ میاوں کو ڈرا رکھنا چاہیے بس
میں اتنی اچھی کب سے ہونے لگی بھلا ؟تھوڑا گھومنے پھرنے بھی دیا کرو تاکہ نظریں سیک سکیں
لے دس اس سے بھی کہیں زیادہسچی بتاؤ۔۔۔ کیا یہ سچ ہے ؟ میرے کان ٹھیک سُن رہے ہیں ؟ یا اللہ میری بینائی میرے ساتھ ہے نا ؟ واہہہہہہہہہہہہہ مبارک ہو ۔۔۔میں انی چنگی ۔۔ دل کرتا آپ کے ہاتھ چوم لوں ۔۔۔قسم سے ۔۔
ڈرانے کی ریسیپی زُبیدہ آپا کے ٹوٹکوں سے ہی بتادیں ۔۔کام آئے گی
یعنی قدر بڑھانے کی چکر میں ہیں ام طلحہ؟ ھمممماپیا وہ ابھی نور کو بتایا ناں کہ روز کا آنا جانا قدر کم کر دیتا ہے
لے دس اس سے بھی کہیں زیادہ
ہاہاہاا تھوڑا فریش ہونے کا بھی موقع دیا کرو نہیں تو بلاوجہ موڑ خراب رکھتے ہیںمیں اتنی اچھی کب سے ہونے لگی بھلا ؟
اور نہیں تو کیا اپیا۔۔۔۔۔ ویسے آئی رئیلی مس اولڈ ڈیزیعنی قدر بڑھانے کی چکر میں ہیں ام طلحہ؟ ھمممم
وہ میرا موڈ خراب نہ ہونے کے ڈر سے فریش فریش رہتے ہیں ۔۔۔۔ ناں ہوتے ہوئے بھیہاہاہاا تھوڑا فریش ہونے کا بھی موقع دیا کرو نہیں تو بلاوجہ موڑ خراب رکھتے ہیں
اپنے میاں کی نظر سے دیکھوں تو کہتے ہیں اللہ کا شکر ہے میری آپ سے شادی ہو گئیدُنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی حمیرا ہے خیال رہے جب سے ہماری تعریف ہوئی وہ ہماری مشیر ء خاص کے عہدے پر تعینات ہوگئیں ہیں آپ کو عہدہ مبارک ہو
ایسی لیے تو تمیں پیرنی جی کہا ہےوہ میرا موڈ خراب نہ ہونے کے ڈر سے فریش فریش رہتے ہیں ۔۔۔۔ ناں ہوتے ہوئے بھی
اپنے میاں کی نظر سے دیکھوں تو کہتے ہیں اللہ کا شکر ہے میری آپ سے شادی ہو گئی
ایسی لیے تو تمیں پیرنی جی کہا ہے