مقدس
لائبریرین
اللہ یہ معصومیت قربان جاؤں اپنی سون پری پے ابھی تو روٹی کو چوچی کہتا ہے
اللہ یہ معصومیت قربان جاؤں اپنی سون پری پے ابھی تو روٹی کو چوچی کہتا ہے
میرے کان اتنے بڑے نہیں ہیں کویت سے پاکستان پہنچ جائیںمحفل میں کان سے کان لگا کے بات کرنا منع ہے
میرے کان اتنے بڑے نہیں ہیں کویت سے پاکستان پہنچ جائیں
شادی کر لو پھر راز کی باتیں ہی راز کی باتیں ہوں گیمجھے ایسا گمان تو واقعی ہر گز نہیں ہے ۔۔ میرے ساتھ تو راز کی بات بھی نہیں کی
ہائےکوئی لوٹا دے وہ مرے پیارے پیارے دن۔مجھے ابھی بھی یاد ہے اپیا
محفل میں شادی دفتر بھی ہے ۔۔ اس کی انچارج سیٹ آپ نے سنبھالی ہے کیاشادی کر لو پھر راز کی باتیں ہی راز کی باتیں ہوں گی
آپی سچ میں میرے پاس نہیں ہیںہائےکوئی لوٹا دے وہ مرے پیارے پیارے دن۔
آپ کو ہی شوق ہے راز کی باتیں پوچھنے کامحفل میں شادی دفتر بھی ہے ۔۔ اس کی انچارج سیٹ آپ نے سنبھالی ہے کیا
ہائےکوئی لوٹا دے وہ مرے پیارے پیارے دن۔
آپ کو ہی شوق ہے راز کی باتیں پوچھنے کا
کوشش تو کیجیے۔آپی سچ میں میرے پاس نہیں ہیں
ہاہاہاہماری رگ رگ میں تجسس ہے ۔ ہمارے سامنے راز کی باتیں ہوں ۔ یہ ستم نہیں تو اور کیا ہے ، تو بے وفا نہیں تو اور کیا ہے
ہاہاہا
اس لیے تو ہم بچوں کے سامنے باتیں نہیں کرتی وہ بگڑ جاتے ہیں
ایک بار آنے کے بعد جانے کی کیا ضرورت ہے، بس جم کر بیٹھ جائیں۔۔۔ بقول شاعر، "حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے!"روز کا آنا جان قدر کم کر دیتا ہے۔۔ اس مقولے پر عمل کر رہی ہوں آجکل
شاعری ہماری سمجھ سے باہر ہے بھیاایک بار آنے کے بعد جانے کی کیا ضرورت ہے، بس جم کر بیٹھ جائیں۔۔۔ بقول شاعر، "حضرت داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے!"
اور بے ایمانیاں؟شاعری ہماری سمجھ سے باہر ہے بھیا
جی ہاں اس سے پہلے ایک ایڈ آن کی مدد سے یہ سہولت شامل کی گئی تھی۔ ہم نے آج ایک لڑی مشوروں والے زمرے میں ارسال کی ہے۔ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ ہو رہے گا دیر سویر۔ ہم نے ایک اور مشورہ بھی شامل کیا ہے اردو والے کوما کے لیے۔
شاعری ہماری سمجھ سے باہر ہے بھیا