پھر بھی کتنا خیال کرتے ہیں حمیرا بہنا کا ۔۔ محفل ہو یا گھر جانے کیا جادو ہے ۔۔ سحر پھونک کے رکھ دیا ہے ِ
ویسے مزے کی بات ہے ان کی رات میں ڈیوٹی ہے ورنہ ہسپتال میں بیٹھ کر یہ مراسلے پڑھ رہے ہوتے
اب تو گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں :rollingonthefloor:
 
Top