ابن سعید
خادم
نہیں ٹی ایم آئی تو نہیں، البتہ اب روئی کی نسل کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہو رہا ہے۔غسل کا مکمل شرعی اہتمام کرتے ہیں خوشبو سمیت۔
ٹی ایم آئی؟
نہیں ٹی ایم آئی تو نہیں، البتہ اب روئی کی نسل کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہو رہا ہے۔غسل کا مکمل شرعی اہتمام کرتے ہیں خوشبو سمیت۔
ٹی ایم آئی؟
وعلیکم السلام۔ کیسے عمر بھائی؟السلام علیکم ۔۔
مجھے یاد ہے جب یہ لڑی بنائی تھی مقدس آپی نے ۔۔۔عائشہ عزیز کہاں ہو ڈیئر ۔۔بارہ دری سنسان پڑی ہوئی تمہارے بنا۔۔۔۔۔
وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔مجھے یاد ہے جب یہ لڑی بنائی تھی مقدس آپی نے ۔۔۔
شمشاد چاچو،
سیدہ شگفتہ آپی۔
تعبیر آپی
عائشہ عزیز سسو ،
کافی رونق ہوا کرتی تھی جب سارے افراد ایکٹو ہوا کرتے تھے ۔۔
وہی تو کیوں بدلتا ہے !!وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکمعائشہ عزیز کہاں ہو ڈیئر ۔۔بارہ دری سنسان پڑی ہوئی تمہارے بنا۔۔۔۔۔
ارے چھوٹے بھائی آپ کدھر سے آگئے ہومجھے یاد ہے جب یہ لڑی بنائی تھی مقدس آپی نے ۔۔۔
شمشاد چاچو،
سیدہ شگفتہ آپی۔
تعبیر آپی
عائشہ عزیز سسو ،
کافی رونق ہوا کرتی تھی جب سارے افراد ایکٹو ہوا کرتے تھے ۔۔
کیوں جی اب کیوں عجیب فیل ہوتا ہے عجیب فیل کرنا منع ہےوہی تو کیوں بدلتا ہے !!
اب کافی عجیب سا فیل ہوتا ہے مجھے یہاں ۔۔ !
ارے چھوٹے بھائی آپ کدھر سے آگئے ہو
بس ہوتا ہے ۔۔۔ا
کیوں جی اب کیوں عجیب فیل ہوتا ہے عجیب فیل کرنا منع ہے
نہیں ضرور آئیں بلکہ آتے رہا کریں رونق لگی رہتی ہے محفل میںہاہاہاہا کدھر مطبل نا آؤں :ڈ
بہت مبارک ہو جاب کی اب تو سسو اور بھی بزی۔۔۔؟
چاچو کو خیر میں بھی مس کر رہی ہوں چھوٹے بھیابس ہوتا ہے ۔۔۔
اگر ہماری لڑائی ہوگئی تو پھر شمشاد چاچو تو ہیں نھیں کسے بلائیں گی اب آپ؟
بزی تو چھوٹے بھیا بھی ہوگئے ہیں ۔۔۔ پر ہماری سارہ خان آپی ڈانٹ کے بلاتیں ہیں محفل پہ :ڈنہیں ضرور آئیں بلکہ آتے رہا کریں رونق لگی رہتی ہے محفل میں
تھینک یو ۔۔جی بزی تو ہو گئی ہوں