زیک
مسافر
سعود بھی کافی لاڈلے ہیں۔ویسے یہ لاڈ سے بولا جانے والا لفظ ہے
سعود بھی کافی لاڈلے ہیں۔ویسے یہ لاڈ سے بولا جانے والا لفظ ہے
مطلب یہ "دفع ہوجاؤ" کے معنی میں استعمال نہیں ہوتا ۔۔ ؟ویسے یہ لاڈ سے بولا جانے والا لفظ ہے
آپ کا کام آسان کر رہی تھی بھیامری طرف سے خود ہی دھمکیاں
بٹیاؤں کے ؟سعود بھی کافی لاڈلے ہیں۔
آپ کو دھمکی سیکریٹری رکھ لوں؟آپ کا کام آسان کر رہی تھی بھیا
بھیا کے لاڈلے ہونے پر ہمیں تو کوئی شک نہیں ویسے ہر بندا کسی نا کسی کا لاڈلا ہوتا ہےسعود بھی کافی لاڈلے ہیں۔
یہ بھی پوچھنے کی بات ہے؟بٹیاؤں کے ؟
ہوتا ہےمیں لکھنے لگی تھی لیکن رک گئیمطلب یہ "دفع ہوجاؤ" کے معنی میں استعمال نہیں ہوتا ۔۔ ؟
ہاں پر کام بہت ہونا۔۔آپ کو دھمکی سیکریٹری رکھ لوں؟
ہاہاہا ۔۔ اندازہ یہی تھا میرا کہ یہی مطلب ہوگاہوتا ہےمیں لکھنے لگی تھی لیکن رک گئی
سب پتا ہے آپکو۔۔۔سانوں کی پتا؟
اب اس پر پتر دی سوں تو کہنے سے رہے!سب پتا ہے آپکو۔۔۔
کام سے ڈرتی ہیں۔ محفلین کو ڈرانا دھمکانا ہی ہے۔ خاص طور پر مذہبی اور سیاسی لڑیوں میں۔ اتنا مشکل نہیں آپ کے لئے۔ہاں پر کام بہت ہونا۔۔
پتر دی سوں کہنے کی خیر ہے۔۔ بٹیا کی سوں نہ ہو بساب اس پر پتر دی سوں تو کہنے سے رہے!
یہ کام تو آپ کی پوسٹس ہی کر دیتی ہیں وہاں ۔۔کام سے ڈرتی ہیں۔ محفلین کو ڈرانا دھمکانا ہی ہے۔ خاص طور پر مذہبی اور سیاسی لڑیوں میں۔ اتنا مشکل نہیں آپ کے لئے۔
اسی لیے تو کہا بھیا۔۔۔ کین یو امیجن دن رات یہ کام کرنا پڑے گا۔۔۔ خاص طور پر آپ پر تو ویسے ہی فتوے لگتے رہتے ہیں ان کی زد میں بھی آنا ہو گاکام سے ڈرتی ہیں۔ محفلین کو ڈرانا دھمکانا ہی ہے۔ خاص طور پر مذہبی اور سیاسی لڑیوں میں۔ اتنا مشکل نہیں آپ کے لئے۔
بریکنگ نیوز: سارہ نے ابن سعود کی بٹیا بننے سے انکار کر دیا! محفل سکتے میں!!پتر دی سوں کہنے کی خیر ہے۔۔ بٹیا کی سوں نہ ہو بس
آپ کہہ سکتی ہیں کہ یہ تو بس جاب ہے روٹی روزی کے لئے کیا کیا نہیں کرنا پڑتا۔اسی لیے تو کہا بھیا۔۔۔ کین یو امیجن دن رات یہ کام کرنا پڑے گا۔۔۔ خاص طور پر آپ پر تو ویسے ہی فتوے لگتے رہتے ہیں ان کی زد میں بھی آنا ہو گا
اس پر تو ڈبل فتوہ لگنا بھیا۔۔۔ کہ میں ایک حرام کام۔کر کے روزی روٹی کما رہی ہوںآپ کہہ سکتی ہیں کہ یہ تو بس جاب ہے روٹی روزی کے لئے کیا کیا نہیں کرنا پڑتا۔