سارہ خان
محفلین
ہائیں میں نے ایسا کب کیا ؟بریکنگ نیوز: سارہ نے ابن سعود کی بٹیا بننے سے انکار کر دیا! محفل سکتے میں!!
ہائیں میں نے ایسا کب کیا ؟بریکنگ نیوز: سارہ نے ابن سعود کی بٹیا بننے سے انکار کر دیا! محفل سکتے میں!!
یہاں تو ایم کیو ایم کے دو دو سپوکسمین ہیں مجھے تو صرف ایک کی ضرورت ہے۔اس پر تو ڈبل فتوہ لگنا بھیا۔۔۔ کہ میں ایک حرام کام۔کر کے روزی روٹی کما رہی ہوں
عربی شریف میں بھی کیا کیا کہا جاتا ہے۔ وہ تو بھلا ہو سرگے اور لیری کا کہ ترجمہ کر لیتا ہوںخاص طور پر آپ پر تو ویسے ہی فتوے لگتے رہتے ہیں ان کی زد میں بھی آنا ہو گا
اس سے تو کچھ ہندوستانی ٹی چینلز جیسی سنسنی پھیلانے والی بریکنگ نیوز کی سی بو آ رہی ہے۔ وہ بھی کس لفظ سے کون سا مطلب نکال کر کون سی بات کہاں پہنچا دیتے ہیں نہ ان کو خبر ہوتی ہے نہ ان کے فرشتوں کو، ناظرین کا تو خیر اللہ ہی حامی و ناصر ہو۔بریکنگ نیوز: سارہ نے ابن سعود کی بٹیا بننے سے انکار کر دیا! محفل سکتے میں!!
میں تو ہر وقت آپ کے ساتھ بھیا۔۔ یو نو دیٹیہاں تو ایم کیو ایم کے دو دو سپوکسمین ہیں مجھے تو صرف ایک کی ضرورت ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھیاہیلو عائشہ۔ کیسی ہیں؟
جی جیان کو صحتمند لیکچرار کی ضرورت ہو گی
میں ٹھیک ٹھاک ہوں محفلین کو مزید تنگ کرنے کے پلان بنا رہا ہوںمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ویری گڈ بھیامیں ٹھیک ٹھاک ہوں محفلین کو مزید تنگ کرنے کے پلان بنا رہا ہوں
حجاب کہہ رہی ہے شادی کے بعد آپ ان کے بلاگ کا ایڈریس بھول گئے ہیں کیا ؟ خود جا کے دیکھ لیں بلاگ ۔۔ہر دو صورتوں میں بتا دیا کریں۔ میں نے ان سے بھی کئی دفعہ براہ راست کہا۔
آپ ہاتھ پاؤں دھو کر محفلین کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں ؟ ۔۔میں ٹھیک ٹھاک ہوں محفلین کو مزید تنگ کرنے کے پلان بنا رہا ہوں
باقاعدہ نہا کر۔آپ ہاتھ پاؤں دھو کر محفلین کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں ؟ ۔۔
اچھا شغل ہے ویسے ۔۔باقاعدہ نہا کر۔
خوشبو لگانا مت بھولیے گا۔باقاعدہ نہا کر۔
خوشبو لگانا مت بھولیے گا۔
خوشبو لگانا مت بھولیے گا۔
غسل کا مکمل شرعی اہتمام کرتے ہیں خوشبو سمیت۔خوشبو لگانا مت بھولیے گا۔
آنکھ کا مسئلہ ٹھیک نہیں ہوا ابھی تک؟بھئی اب تو ہم یہاں سے نس جاتے ہیں، ذرا آنکھ کے چیک اپ کے لیے نکلنا ہے۔
آج فالو اپ اپائنٹمنٹ ہے۔آنکھ کا مسئلہ ٹھیک نہیں ہوا ابھی تک؟