عائشہ عزیز
لائبریرین
میں تو یہیں ہوتی ہوں بھیاروزانہ آیا کرو نا یہاں!
میں تو یہیں ہوتی ہوں بھیاروزانہ آیا کرو نا یہاں!
الحمداللہ آپ سنائیں ۔۔۔وعلیکم السلام۔ کیسے عمر بھائی؟
اور میں آپ سے زیادہ معصوم ۔میں تو معصوم ہوں
میرے پاس محفل میں عجیب سے چیزیں کھل رہی ہیں اشتہار ٹائپ
پہلے بھی بتایا تھا میں نے آپ کو
متفق میرے پاس سیم ۔۔۔ حالانکہ میرا سسٹم پروتیکتیٹ ہے۔۔۔ اور بار بار کھلتے ہر منٹ میں۔۔۔۔میرے پاس بھی یہی مسئلہ ہے ۔۔۔ کچھ بھی کلک کرو پہلے کوئی اشتہار کھلتا ہے
پروٹیکٹڈ تو میرا بھی ہے ۔۔ اور کوئی سوفٹویئر بھی ڈائونلوڈ کیا تھا ان کو روکنے کے لیئے ۔۔اس سے کمی تو آگئی ہے لیکن مکمل ختم نہیں ہوئے ۔۔متفق میرے پاس سیم ۔۔۔ حالانکہ میرا سسٹم پروتیکتیٹ ہے۔۔۔ اور بار بار کھلتے ہر منٹ میں۔۔۔۔
بہت خوب!عثمان بھائی ہمارا کینیڈا کا ویزہ لگ گیا ہے اور ہم نے فلائٹ کی بکنگ بھی کروا لی ہے۔ ہوٹل روم کی بکنگ پر کام ہو رہا ہے۔ 2 مارچ کو آمد اور 6 کو واپسی متوقع ہے یوں ٹورنٹو میں کل چار راتوں کا قیام ہوگا۔ ابھی ہمارا پاسپورٹ ویزہ آفس سے واپس نہیں آیا ہے بلکہ راستے میں ہیں لیکن امید ہے کہ دو تین دنوں میں مل جائے گا ان شاء اللہ۔
کانفرینس کا مقام رابرٹس لائبریری، سینٹ جیورج کیمپس، یونیورسٹی آف ٹورنٹو، ڈاؤن ٹاؤن ٹورنٹو ہے۔بہت خوب!
کانفرنس کا مقام کیا ہے؟ یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے فیلڈز انسٹی ٹیوٹ یا بی اے سنٹر ؟
آہا کینیڈا کے سفر کی تیاری ہے!عثمان بھائی ہمارا کینیڈا کا ویزہ لگ گیا ہے اور ہم نے فلائٹ کی بکنگ بھی کروا لی ہے۔ ہوٹل روم کی بکنگ پر کام ہو رہا ہے۔ 2 مارچ کو آمد اور 6 کو واپسی متوقع ہے یوں ٹورنٹو میں کل چار راتوں کا قیام ہوگا۔ ابھی ہمارا پاسپورٹ ویزہ آفس سے واپس نہیں آیا ہے بلکہ راستے میں ہے لیکن امید ہے کہ دو تین دنوں میں مل جائے گا ان شاء اللہ۔
ابھی تک تو ایسا کوئی ارادہ نہیں بنا ہے، لیکن وقت اور موسم سازگار ہوئے تو یہ بعید از امکان نہیں ہے۔ جہاں ہمارا قیام ہے وہاں سے نیاگرا فالس پونے دو گھنٹے کے فاصلے پر ہے۔آہا کینیڈا کے سفر کی تیاری ہے!
نیاگرا کا قصد بھی ہے؟
گریٹ سعود بھائی!! ہم آپ کے لیے اچھے اور بحفاظت سفر کی دعا کرتے ہیں۔ اور ہاں!! ہم سب کو اچھی اچھی تصاویر کا بھی انتظار رہے گا۔ہمارا کینیڈا کا ویزہ لگ گیا ہے اور ہم نے فلائٹ کی بکنگ بھی کروا لی ہے۔ ہوٹل روم کی بکنگ پر کام ہو رہا ہے۔ 2 مارچ کو آمد اور 6 کو واپسی متوقع ہے یوں ٹورنٹو میں کل چار راتوں کا قیام ہوگا۔ ابھی ہمارا پاسپورٹ ویزہ آفس سے واپس نہیں آیا ہے بلکہ راستے میں ہے لیکن امید ہے کہ دو تین دنوں میں مل جائے گا ان شاء اللہ۔
اچھی اچھی تصاویر میں کانفرنس کی تصاویر نہیں آتیں۔گریٹ سعود بھائی!! ہم آپ کے لیے اچھے اور بحفاظت سفر کی دعا کرتے ہیں۔ اور ہاں!! ہم سب کو اچھی اچھی تصاویر کا بھی انتظار رہے گا۔
ارے وہاں کی لائبریریز اور یونیورسٹیز بھی دیکھنے لائق ہوں گی۔ اور کونسا سعود بھائی چوبیس گھنٹے کام کام اور بس کام ہی کرتے رہیں گے۔ ٹور کی کچھ تصاویر کا اشتراک تو بنتا ہے نا۔اچھی اچھی تصاویر میں کانفرنس کی تصاویر نہیں آتیں۔
لگتا ہے آپ سعود کو نہیں جانتیں۔کونسا سعود بھائی چوبیس گھنٹے کام کام اور بس کام ہی کرتے رہیں گے۔
مارچ کے آغاز میں تو وہاں برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ نیاگرا فالز تو سردیوں میں بہت خوبصورت لگتے ہیں مگر وہاں ونڈ چل کافی ہوتی ہے۔ اگر ویزہ ملٹپل اینٹری ہے تو امریکہ کی طرف سے کینیڈین فالز کا نظارہ اچھا ہے۔وقت اور موسم سازگار ہوئے
سعود بھائی کو تو سب جانتے ہیں۔لگتا ہے آپ سعود کو نہیں جانتیں۔