مقدس
لائبریرین
سعود بھیا 24 گھنٹے کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔۔ کام کام اور بس کام ہی ان کا موٹو ہےسعود بھائی کو تو سب جانتے ہیں۔
کیا سعود بھائی تصویریں نہیں بناتے؟؟
سعود بھیا 24 گھنٹے کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔۔ کام کام اور بس کام ہی ان کا موٹو ہےسعود بھائی کو تو سب جانتے ہیں۔
کیا سعود بھائی تصویریں نہیں بناتے؟؟
اوہ!! اچھا!!سعود بھیا 24 گھنٹے کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔۔ کام کام اور بس کام ہی ان کا موٹو ہے
اوہ!! اچھا!!
آپ نے اس کی royalty ادا کی؟
یہ اسمائیلز سعود بھائی نے ادھار لی تھیں مجھ سے بھیاآپ نے اس کی royalty ادا کی؟
نہیں تو۔۔۔۔ بس باتیںاس لڑی میں کیا کرتے ہیں؟گپ شپ؟
ہاہاہانہیں تو۔۔۔۔ بس باتیں
اچھا اچھا۔۔۔۔ یہ بارہ دری ہے۔۔۔ تیرہ کیوں نہیں۔۔ ایسے سوال پوچھنے کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔۔۔ یہاں باتیں کرتے ہیں اور اسمائیلی اسمائیلی کھیلتے ہیںہاہاہا
نہیں میں پہلے کبھی اس لڑی میں آئی نہیں نا۔اسی لیے پوچھا تھا صرف
پھر کیسے سوال پوچھے جائیں؟اچھا اچھا۔۔۔۔ یہ بارہ دری ہے۔۔۔ تیرہ کیوں نہیں۔۔ ایسے سوال پوچھنے کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔۔۔ یہاں باتیں کرتے ہیں اور اسمائیلی اسمائیلی کھیلتے ہیں
یہ پوچھنے کی بھی اجازت نہیں ہے بھیاپھر کیسے سوال پوچھے جائیں؟
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںیہ پوچھنے کی بھی اجازت نہیں ہے بھیا
اففففففففففففففففف زکریا بھائی۔۔ ناٹ یو ایز ویل۔ مجھے سچ میں رونا آ رہا ہے۔۔ آپ بھی شاعرییہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
تم بھی شاعری کرنا شروع کر دو سب ٹھیک ہو جائے گااففففففففففففففففف زکریا بھائی۔۔ ناٹ یو ایز ویل۔ مجھے سچ میں رونا آ رہا ہے۔۔ آپ بھی شاعری
میں ابھی بالکل ٹھیک ہوں اس لیے شاعری کا چانس نہیں۔۔ میں تو زکریا بھائی کو بھی ٹھیک سمجھتی تھی پتا نہیں کیا ہوا انہیںتم بھی شاعری کرنا شروع کر دو سب ٹھیک ہو جائے گا
بندے تو چار ہیں لڑکی ایک کپ کم ہے
یار کبھی کبھی ہو جاتی ہے شاعری اس پر کسی کا اختیار تو نہیںمیں ابھی بالکل ٹھیک ہوں اس لیے شاعری کا چانس نہیں۔۔ میں تو زکریا بھائی کو بھی ٹھیک سمجھتی تھی پتا نہیں کیا ہوا انہیں
چھڈ یاریار کبھی کبھی ہو جاتی ہے شاعری اس پر کسی کا اختیار تو نہیں