زیک

مسافر

ہادیہ

محفلین
چینی کون سے والے کپ میں نہیں ہے یہ بھی بتا دو
مجھے نہیں پتہ تھا آپ پھیکی چائے پسند کرتی ہیں۔یہاں کوئی شوگر کا مریض نہیں تھا اسی لیے سب میں چینی ڈال دی۔ویسے اگر کوئی آپ کو چائے دے چپ کرکے پی لینی چاہیئے ۔(پرخلوص چائے)
 
شکر ہے حمیرا عدنان والا حال نہیں ہوا۔ جب سے انہیں شاعری کرتے دیکھا ہے ڈر ہی گیا ہوں کہ یہ دورہ کسی کو بھی پڑ سکتا ہے۔
بھیا وہ کوئی شاعری تھی میں نے تو مقدس کو پہلے ہی بولا تھا یار ایک شوشہ چھوڑا تھا مجھے کیا پتا تھا وہ ہٹ ہو جائے گا
 

مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
مجھے نہیں پتہ تھا آپ پھیکی چائے پسند کرتی ہیں۔یہاں کوئی شوگر کا مریض نہیں تھا اسی لیے سب میں چینی ڈال دی۔ویسے اگر کوئی آپ کو چائے دے چپ کرکے پی لینی چاہیئے ۔(پرخلوص چائے)
ہادیہ مسئلہ یہ ہے کہ میں شوگر کی مریضہ ہوں سو نو چینی فور می پلیز
 
Top