قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں بھی بالکل ٹھیک ☺وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
میں بھی بالکل ٹھیک ☺وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟
اور کیا ہو رہا ہےمیں بھی بالکل ٹھیک ☺
کچھ نہیں عائش پریاور کیا ہو رہا ہے
تھوڑا مشکل لگ رہا ہے آپی سارا دن گھر سے باہر گزر جاتا ہے۔ لیکن اب عادت ہوتی جا رہی ہے۔کچھ نہیں عائش پری
آپ بتائیے? کیسا لگ رہا ہے پڑھنا اور پڑھانا? ☺
ہے تو مشکل بیٹا لیکن استاد کے عظیم درجے پر فائز ہو گئی ہیں آپ تو خوش نصیبی سی خوش نصیبی ہے نا! ☺تھوڑا مشکل لگ رہا ہے آپی سارا دن گھر سے باہر گزر جاتا ہے۔ لیکن اب عادت ہوتی جا رہی ہے۔
السلام علیکم اہلِ محفل!
کیسے ہیں سب دوست!
وعلیکم السلام بابا جانیالسلام علیکم
میں بھی آج بارہ دری میں جھانک رہاہوں
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں استاد محترم ؟السلام علیکم
میں بھی آج بارہ دری میں جھانک رہاہوں
وعلیکم اسلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب
دراصل پچھلے کئی ماہ سے sail کا اتفاق نہیں ہوا۔وعلیکم اسلام
عثمان بھائی آج کل کیفیت نامے میں اپنا مختصر ترین سفرنامہ نہیں لکھتے؟شاید میری "کیفیت" سے ہمدردی میں۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم محفلین
الحمدللہ بخیر و عافیت ہوںوعلیکم السلام!
سنائیے کیسے مزاج ہیں۔
اللہ کا شکر ہے۔اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
امید ہے خیریت ہو گی انشاءاللہ!