ماہی احمد
لائبریرین
انہوں نے آپ کو کبھی نہیں بتایا کہ طریقے سے جواب دینا کتنا ضروری ہے؟الحمد للہ! مجھے چھوڑ کے سب ہیں۔۔۔!!![]()

انہوں نے آپ کو کبھی نہیں بتایا کہ طریقے سے جواب دینا کتنا ضروری ہے؟الحمد للہ! مجھے چھوڑ کے سب ہیں۔۔۔!!![]()
یہ پرانے وقتوں کی بات ہے۔اس حساب سے موجودہ لڑی کو کب مقفل کیا جائے گا۔ اب تک اس لڑی کے 3517 صفحات اور اس مراسلے کی شمولیت کے ساتھ 70332 مراسلے ہوچکے ہیں![]()
پیاری سی گڑیا کو خالہ جانی کی طرف سے بہت سا پیارفاطمہ سیریلیک کھا رہی ہے اور کھیل رہی ہے![]()
پیاری سی خالہ جانی کو گڑیا کی طرف "بپررررررررررررر"پیاری سی گڑیا کو خالہ جانی کی طرف سے بہت سا پیار![]()
ہائیں!! یہ کیا دے بھیجا گڑیا نے؟؟پیاری سی خالہ جانی کو گڑیا کی طرف "بپررررررررررررر"![]()
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم
کیسے ہیں بھائیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
الحمد للہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟ اور آپ کا بیٹا کیسا ہے؟ تنگ کرتا ہے یا نہیںکیسے ہیں بھائی
وعلیکم السلام!! پنجابی کُڑی!!السلام علیکم
پنجابی میں یہ نہیں کہتےالسلام علیکم
یہ ہمارا نیا سٹائل ہے.... ہم آپ کو وڈیو بھیجیں گے خالہ جانی پھر دیکھناہائیں!! یہ کیا دے بھیجا گڑیا نے؟؟![]()
الحمدللہ بھیا اچھا ہے۔۔ تنگ تو بہت کرتا ہے پر بچے تو تنگ کرتے اچھے لگتے ناںالحمد للہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟ اور آپ کا بیٹا کیسا ہے؟ تنگ کرتا ہے یا نہیں![]()
ہاہاہاہا۔۔ اتھے ہی ہے لولززز ۔۔وعلیکم السلام!! پنجابی کُڑی!!کہاں تک پہنچی آپ کی پنجابی؟؟
![]()
الحمدللہ ہم دونوں اچھے ہیں۔۔ گڈی کیسی ہے؟ کیا کر رہی ہے؟وعلیکم السلام مقدس
کیسی ہو؟ طلحہ کیسا ہے؟
سلام تو ایسے ہی ہونا ناں بھیاپنجابی میں یہ نہیں کہتے
عبدالقیوم چوہدری اس پنجابی لڑکی کو بتائیں کہ پنجابی میں ٹریڈشنل سلام دعا کیسے ہوتی ہےسلام تو ایسے ہی ہونا ناں بھیا
یو مین پنجابی کڑی بھیاعبدالقیوم چوہدری اس پنجابی لڑکی کو بتائیں کہ پنجابی میں ٹریڈشنل سلام دعا کیسے ہوتی ہے
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہے، ابھی جاگیالحمدللہ ہم دونوں اچھے ہیں۔۔ گڈی کیسی ہے؟ کیا کر رہی ہے؟