لاریب مرزا
محفلین
اتنی ہمیں ہنسی آئی ویڈیو دیکھ کےیہ ہمارا نیا سٹائل ہے.... ہم آپ کو وڈیو بھیجیں گے خالہ جانی پھر دیکھنا
ماشاءاللہ!!
اتنی ہمیں ہنسی آئی ویڈیو دیکھ کےیہ ہمارا نیا سٹائل ہے.... ہم آپ کو وڈیو بھیجیں گے خالہ جانی پھر دیکھنا
طلحہ ابھی سویا ہے لولزززالحمدللہ بالکل ٹھیک ہے، ابھی جاگی
طلحہ ابھی سویا ہے لولززز
صرف اتنا سوچو جب سیریلیک منہ میں ہو، اور تب آبپرررررررر... سارا سریلیک میرے اوپراتنی ہمیں ہنسی آئی ویڈیو دیکھ کے
ماشاءاللہ!!
ہمارا خیال ہے کہ جتنی ممکن ہو سکے اتنی زیادہ زبانیں سیکھنی چاہئیں۔ اچھا جذبہ ہے۔مقدسost: 1808630 نے کہا:ہاہاہاہا۔۔ اتھے ہی ہے لولززز ۔۔
یس آف کورسہمارا خیال ہے کہ جتنی ممکن ہو سکے اتنی زیادہ زبانیں سیکھنی چاہئیں۔ اچھا جذبہ ہے۔
پنجابی میں یہ نہیں کہتے
عبدالقیوم چوہدری اس پنجابی لڑکی کو بتائیں کہ پنجابی میں ٹریڈشنل سلام دعا کیسے ہوتی ہے
ہاہاہاصرف اتنا سوچو جب سیریلیک منہ میں ہو، اور تب آبپرررررررر... سارا سریلیک میرے اوپر
عین ممکن ہے وہاں اس قسم کی کبھی چول ہی نہ وجی ہو۔۔۔۔انہوں نے آپ کو کبھی نہیں بتایا کہ طریقے سے جواب دینا کتنا ضروری ہے؟
فاطمہ بچاری کا نام ہے۔۔۔۔ کھا خود رہی ہوتی ہیں۔۔۔!! نام فاطمہ کا۔۔۔!!فاطمہ سیریلیک کھا رہی ہے اور کھیل رہی ہے
رنگیلا نہیں۔۔۔۔۔ رنگین مزاج۔۔۔!!تو کیا آپ اکیلے اتنے رنگیلے ہیں؟
ہمارا خیال ہے کہ جتنی ممکن ہو سکے اتنی زیادہ زبانیں سیکھنی چاہئیں۔ اچھا جذبہ ہے۔
تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ناک میں دم کیا جا سکےیس آف کورس
ڈونٹ آسک....ہاہاہا
سیریلیک کی پھوار کیسی محسوس ہوتی ہے ویسے؟؟
ناممکن...عین ممکن ہے وہاں اس قسم کی کبھی چول ہی نہ وجی ہو۔۔۔۔
ہاں تو اسے ترغیب بھی تو دینی ہوتی ہےفاطمہ بچاری کا نام ہے۔۔۔۔ کھا خود رہی ہوتی ہیں۔۔۔!! نام فاطمہ کا۔۔۔!!
رنگیلا نہیں۔۔۔۔۔ رنگین مزاج۔۔۔!!
کونسی؟
جی جی میں وہ ثبوت والی پہلی پوسٹ پڑھ چکی ہوں....
سوئے بچے کو کونسی ترغیب ہوتی ہے؟؟ یا پیالہ مکا کے دسنڑا اے پتر انج مکائی دا اے۔۔۔ہاں تو اسے ترغیب بھی تو دینی ہوتی ہے
یا انہیں کے ہاتھوں میں بڑا ہوا ہوں تو انہیں پتا ہوگا یہ دماغی مریض ہے۔ناممکن...
مطلب اور بھی ہیں؟؟؟.