تو سرکار یہ بھی تو کنفرم ہے کہ "کالے، گورے، سرخ، گندمی، مٹیالے وغیرہ۔۔۔۔" ہوں گے... نہیں؟ایک بات کنفرم ہے کہ یہاں انسان ہیں سارے، آپ نے اسی سبب سے پوچھا کہ کیسے ہیں سارے۔۔۔ آپ جیسے جیسے ممکن ہیں میں نے بتائے۔
گڈ.دیکھیں بھئی سیدھی سی بات ہے کہ میں تو الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہوں البتہ باقی سارے اپنا حال چال خود ہی بتائیں گے
لیکن جب آپ نے پوچھا ہے کہ کیسے ہیں تو بتانا تو بنتا ہے؟؟تو سرکار یہ بھی تو کنفرم ہے کہ "کالے، گورے، سرخ، گندمی، مٹیالے وغیرہ۔۔۔۔" ہوں گے... نہیں؟
کیا سیکھوں؟؟ گڈ ؟؟گڈ.
حسن محمود جماعتی صاحب سیکھ لیں کچھ.... کل کو کام آئے گا...
آپ نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے؟لیکن جب آپ نے پوچھا ہے کہ کیسے ہیں تو بتانا تو بنتا ہے؟؟
الحمدللہ فائن شائن.... کیا کر رہی ہو؟الحمد للہ!! ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ بتائیں؟؟
طریقے سے جواب دینا...کیا سیکھوں؟؟ گڈ ؟؟
نہیں وہ میں نہیں لے سکتا، ٹھیکہ دینے کیلئے گورنمنٹ رشوت لیتی ہے اس کے پیسے نہیں ہیں۔آپ نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے؟
زینب کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ اب فارغ ہیں۔ فاطمہ گڑیا کیا کر رہی ہیں؟؟الحمدللہ فائن شائن.... کیا کر رہی ہو؟
اس حساب سے موجودہ لڑی کو کب مقفل کیا جائے گا۔ اب تک اس لڑی کے 3517 صفحات اور اس مراسلے کی شمولیت کے ساتھ 70332 مراسلے ہوچکے ہیںالسلام علیکم
محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔
کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔
نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔
ہزار مراسلوں کے بعد لڑی مقفل ہو جاتی ہے کیا؟؟اس حساب سے موجودہ لڑی کو کب مقفل کیا جائے گا۔ اب تک اس لڑی کے 3517 صفحات اور اس مراسلے کی شمولیت کے ساتھ 70332 مراسلے ہوچکے ہیں
ہوتی تو نہیں اس کا ثبوت یہ لڑی ہے لیکن اوپر اس لڑی کے پہلے مراسلے کا اقتباس ہے جس کے مطابق پہلے شاید اس طرح کیا جاتا ہو۔ہزار مراسلوں کے بعد لڑی مقفل ہو جاتی ہے کیا؟؟
الحمد للہ! مجھے چھوڑ کے سب ہیں۔۔۔!!طریقے سے جواب دینا...
آپ کے کوئی بڑے بھائی یا کزنز ہیں جو شادی شدہ ہوں؟
فاطمہ سیریلیک کھا رہی ہے اور کھیل رہی ہےزینب کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ اب فارغ ہیں۔ فاطمہ گڑیا کیا کر رہی ہیں؟؟
تو کیا آپ اکیلے اتنے رنگیلے ہیں؟نہیں وہ میں نہیں لے سکتا، ٹھیکہ دینے کیلئے گورنمنٹ رشوت لیتی ہے اس کے پیسے نہیں ہیں۔
اور میں نے کب کہاں کس وقت کہا ہے کہ یہ معلومات سب کے بارے میں ہیں۔۔۔۔!!
جی!! پھر تو واقعی اب تک مقفل ہو جانی چاہیے تھی۔ہوتی تو نہیں اس کا ثبوت یہ لڑی ہے لیکن اوپر اس لڑی کے پہلے مراسلے کا اقتباس ہے جس کے مطابق پہلے شاید اس طرح کیا جاتا ہو۔