زیک
مسافر
رات دس بجے؟اٹھو بچوں آنکھیں کھولو بستر چھوڑو منہ ہاتھ دھولو
رات دس بجے؟اٹھو بچوں آنکھیں کھولو بستر چھوڑو منہ ہاتھ دھولو
رات دس بجے؟
ہمارے ہاں تو صبح ہوگئی ہےرات دس بجے؟
ویک اینڈ منا رہے ہیںمحفلین کہا غائب ہیں.
اچھا ہے.ویک اینڈ منا رہے ہیں
ساڑھے آٹھاچھا ہے.
اب کیا وقت ہورہا ہے امریکہ میں.
آپ بھی امریکہ میں رہتی ہیں.ساڑھے آٹھ
نہیں۔۔ آئی ایم ان یوکےآپ بھی امریکہ میں رہتی ہیں.
اچھا وہاں کاوقت بھی بتادو.نہیں۔۔ آئی ایم ان یوکے
اچھا ہے.
اب کیا وقت ہورہا ہے امریکہ میں.
یہ درست ہے لیکن امریکہ میں صرف میرے ٹائم زون میں۔ساڑھے آٹھ
الحمدللہ۔۔اچھا وہاں کاوقت بھی بتادو.
سوری ہم نے تو آپ خیرخیریت پوچھا ہی نہیں. آپ کیسی ہیں. امید ہیں خیروعافیت سے ہونگی آپ.
اتنی رات کو جاگناالحمدللہ۔۔
یہاں پر رات کے 47۔1
تو کیا ہوا۔۔۔ ویسے آج کل جاب سے آف ہے تو اس لیے جاگ لیتی ہوںاتنی رات کو جاگنا
وہاں کیا ٹائم ہے..یہ درست ہے لیکن امریکہ میں صرف میرے ٹائم زون میں۔
اچھا.. زیادہ دیر تک جاگنا صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے.تو کیا ہوا۔۔۔ ویسے آج کل جاب سے آف ہے تو اس لیے جاگ لیتی ہوں
کبھی کبھار جاگنے سے کچھ نہیں ہوتا ویسا روز جاگنے سے بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔۔ آئی یوز ٹو اونلی سلیپ فور 3 آورزاچھا.. زیادہ دیر تک جاگنا صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے.
اچھا ہم نیند کے شوقین ہیں سات آٹھ گھنٹے کم پڑتے ہیں.کبھی کبھار جاگنے سے کچھ نہیں ہوتا ویسا روز جاگنے سے بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔۔ آئی یوز ٹو اونلی سلیپ فور 3 آورز