اے خان

محفلین
اوئے، ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے، سردی زیادہ محسوس نہیں ہوتی، یہ تو کمال ہو گیا :D شاید شدید سردی ابھی آئی ہی نہیں اور ہم ایویں خوش ہو رہے ہیں :ROFLMAO:
یہ تو ابھی سردی اپنا جھلک دکھا رہی ہے.جنوری کے آخر میں کافی سردی ہوگی. جب ہم یہاں ہفتوں تک پورا سورج نہیں دیکھ پاتے
 
لاریب مرزا

محفلین
یہ تو ابھی سردی اپنا جھلک دکھا رہی ہے.جنوری کے آخر میں کافی سردی ہوگی. جب ہم یہاں ہفتوں تک پورا سورج نہیں دیکھ پاتے
ہم ایک دفعہ گرمیوں میں ایک ہفتے کے لیے ایبٹ آباد جا چکے ہیں، اپنی خالہ زاد کے پاس.. گرمیوں میں وہ لوگ پہاڑوں پہ بنائے ہوئے گھروں میں چلے جاتے ہیں، اور ہم ادھر گرمیوں میں لحاف لے کے سوئے تھے :p ہم سوچ سکتے ہیں کہ شدید سردی میں وہاں کیا صورتحال ہو گی :)
 
ایبٹ آباد میں آٹھ دن ہم نے بھی گزارے ہیں.
ہم اس وقت نویں جماعت میں تھے .تکیہ کے مقام پر سکاؤٹ کیمپ میں.
 
زیک

مسافر
میں ویسی ہی۔۔ آئی مین بہت اچھی لولززز
اتنی متضاد باتیں؟
بس بھائی ابھی دو دو کی ضرورت ہے ناں۔
لگتا ہے گھر سے بہت تنگ ہیں۔
ان شاءاللہ ان کپل آف ائیرز ول گیٹ بیک ٹو ون جاب آگین
گڈ لک
 
Top