اے خان
محفلین
ہائے زیک شاعریگل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
ہائے زیک شاعریگل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
یہ فیض کی شاعری ہے میری نہیںہائے زیک شاعری
ذوق شاعری کا رکھتے ہیں آپیہ فیض کی شاعری ہے میری نہیں
ذوق کی شاعری کبھی نہیں پڑھیذوق شاعری کا رکھتے ہیں آپ
نہیں معلوم نہیں معلوم لوگوں کو
فراز کی شاعری سے فرصت ملے تو پڑھ لینگے آپذوق کی شاعری کبھی نہیں پڑھی
شاعری کیا اب تو اردو نثر پڑھے بھی عرصہ ہوافراز کی شاعری سے فرصت ملے تو پڑھ لینگے آپ
یاد آیا آپ کی نظر کمزور ہے.اسلئےشاعری کیا اب تو اردو نثر پڑھے بھی عرصہ ہوا
وعلیکم السلام!!السلام علیکم!
کیسے ہیں سب
آج تو یہاں ہیلی فیکس میں خوب برف پڑ رہی ہے۔
پھر اتنی مشکل شاعری کیسے یاد رہ گئی آپ کو؟؟شاعری کیا اب تو اردو نثر پڑھے بھی عرصہ ہوا
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
وعلیکم السلام!! کیسی ہیں آپ مقدسالسلام علیکم
لاہور کے حساب سے تو واقعی کافی سردی ہے۔یہاں آج صبح بہت دھند تھی اور غضب کی سردی
نسخہ ہائے وفا ہے میرے پاس۔ پرانے وقتوں میں کافی پڑھا تھا اس لئے کچھ یاد تھی۔ گوگل کر کے صحیح شعر لکھ دیئےپھر اتنی مشکل شاعری کیسے یاد رہ گئی آپ کو؟؟
یعنی مونگ پھلی اور چلغوزے کا دور شروع ہے۔وعلیکم السلام!!
ہم الحمدللہ بخیر ہیں
ہمیں کیسے معلوم ہو کہ برف باری ہو رہی ہے !!
یہاں آج صبح بہت دھند تھی اور غضب کی سردی
میں اچھی ہوں الحمدللہ۔ آپ کیسی ہووعلیکم السلام!! کیسی ہیں آپ مقدس
کاجو اور پستہ ہمیں سب سے زیادہ پسند ہے.. آپ کے ہاں بھی تو یہی دور چل رہا ہو گا، نہیں؟؟یعنی مونگ پھلی اور چلغوزے کا دور شروع ہے۔