لاریب مرزا
محفلین
چابی خراب تھی
☺
چابی خراب تھی
☺
اتنی جلدی؟جاگ جاؤ صبح ہوگئی.
اب تو یونیورسٹی جانے کا وقت ہو رہا ہےاتنی جلدی؟
پبلک ٹرانزٹ ہے یا یونیورسٹی کی ؟سات بجے سٹاپ پر پہنچا ہوتا ہے. بس کے لئیے
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب ارکان محفل کو۔
یونیورسٹی کی.پبلک ٹرانزٹ ہے یا یونیورسٹی کی ؟
زمانہ طالبعلمی کا سنہری دور!!سات بجے سٹاپ پر پہنچا ہوتا ہے. بس کے لئیے
بلکل.ہماری خواہش ہے کہ پوری عمر صرف یونیورسٹی آنا جانا رہے.زمانہ طالبعلمی کا سنہری دور!!
آآآہمممم!!!بلکل.ہماری خواہش ہے کہ پوری عمر صرف یونیورسٹی آنا جانا رہے.
یونیورسٹی میں کافی ہلہ گلہ ہوتا ہے. گھر میں ہم بور ہوجاتے ہیںآآآہمممم!!!
اچھااااااا، وہ کیوں بھلا؟؟
پوری محفل کو اپنا ہی سمجھیں، اور آپ محفل میں کہیں بھی آ جا سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں ہےہمیں کسی در سے داخلہ مل سکتا ہے؟
بہت اچھی بات ہےیونیورسٹی میں کافی ہلہ گلہ ہوتا ہے. گھر میں ہم بور ہوجاتے ہیں
چلئے آج سے سمجھوں گا اب یہ بتا دیجئے اس لڑی یا دری میں ہوتا کیا ہےپوری محفل کو اپنا ہی سمجھیں، اور آپ محفل میں کہیں بھی آ جا سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں ہے
اگر پورا نام بدل ڈالے تو کیسا رہے گا.بہت اچھی بات ہے
اور ہاں!! ایک تو آپ کو ٹیگ کرنا بہت ہی مشکل امر ہے آپ اپنے نام کے درمیان موجود علامت حذف کیوں نہیں کروا دیتے؟؟
روزہ مرہ کی باتیںچلئے آج سے سمجھوں گا اب یہ بتا دیجئے اس لڑی یا دری میں ہوتا کیا ہے
کیا نام رکھنا چاہیں گے ؟اگر پورا نام بدل ڈالے تو کیسا رہے گا.