عثمان
محفلین
اور اگر لیٹ ہوگئے تو پبلک ٹرانزٹ۔یونیورسٹی کی.
کرایہ کتنا ہے پبلک ٹرانزٹ کا ؟
اور اگر لیٹ ہوگئے تو پبلک ٹرانزٹ۔یونیورسٹی کی.
عبداللہ ٹھیک رہے گا.کیا نام رکھنا چاہیں گے ؟
انتظامیہ سے پوچھ لیں اگر یہ نام دستیاب ہے تو۔عبداللہ ٹھیک رہے گا.
40+10+10+یونیورسٹی کے گیٹ سے ڈیپارٹمنٹ تک مفتاور اگر لیٹ ہوگئے تو پبلک ٹرانزٹ۔
کرایہ کتنا ہے پبلک ٹرانزٹ کا ؟
یعنی کل ساٹھ روپے ؟40+10+10+یونیورسٹی کے گیٹ سے ڈیپارٹمنٹ تک مفت
اگر یہ نام موجود نہ ہو تو کیا نام رکھا جائے؟؟انتظامیہ سے پوچھ لیں اگر یہ نام دستیاب ہے تو۔
ویسے اس مقصد کے لیے ایک الگ دھاگہ موجود ہے۔
مثلاً کیا نام رکھیں گے؟؟ پہلے بتائیں، پھر ہم کچھ کہیں گےاگر پورا نام بدل ڈالے تو کیسا رہے گا.
جب میں پاکستان میں انٹرمیڈیٹ کر رہا تھا تو چھ روپے لگتے تھے مجھے گھر سے کالج تک پہنچنے میں۔40+10+10+یونیورسٹی کے گیٹ سے ڈیپارٹمنٹ تک مفت
نام تو عبداللہ ہےمثلاً کیا نام رکھیں گے؟؟ پہلے بتائیں، پھر ہم کچھ کہیں گے
کیا نام رکھنا چاہیں گے ؟
معذرت کہ ہم نے یہ مراسلے دیکھے بغیر یہ مراسلہ لکھ دیاعبداللہ ٹھیک رہے گا.
اس نام سے محفل میں کوئی رکن موجود ہے۔ کیونکہ اگر ٹیگ کر کے دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ اس مونیکر سے کوئی صاحب دو برس قبل محفل سے معطل ہوچکے ہیں۔اگر یہ نام موجود نہ ہو تو کیا نام رکھا جائے؟؟
اس وقت مہنگائی اتنی نہیں تھی. شایدجب میں پاکستان میں انٹرمیڈیٹ کر رہا تھا تو چھ روپے لگتے تھے مجھے گھر سے کالج تک پہنچنے میں۔
اس میں معذرت کی کیا بات۔معذرت کہ ہم نے یہ مراسلے دیکھے بغیر یہ مراسلہ لکھ دیا
ہاں غالباً افراط زر کی وجہ سے اشیا کی قیمتیں تین، چار گنا بلکہ بعض صورتوں میں اس سے بھی زیادہ ہیں۔اس وقت مہنگائی اتنی نہیں تھی. شاید
جی عثمان بھائی!! ابھی تو ہم صرف گپ شپ کر رہے ہیں، عبداللہ بھائی نے نام تبدیل کرانا ہوا تو متعلقہ دھاگے میں یا ذاتی مکالمے میں ہی انتظامیہ سے رابطہ کریں گےانتظامیہ سے پوچھ لیں اگر یہ نام دستیاب ہے تو۔
ویسے اس مقصد کے لیے ایک الگ دھاگہ موجود ہے۔
اور تبدیلی نام کے بعد محفل کو آگاہ کرنا مت بھولیں۔جی عثمان بھائی!! ابھی تو ہم صرف گپ شپ کر رہے ہیں، عبداللہ بھائی نے نام تبدیل کرانا ہوا تو متعلقہ دھاگے میں یا ذاتی مکالمے میں ہی انتظامیہ سے رابطہ کریں گے
"اے خان" میں کوئی مضائقہ نہیں ورنہ "عبداللہ خان" بھی رکھ سکتے ہیںنام تو عبداللہ ہے
ویسے آج کل پاکستان میں میں مہنگائی کم ہے بقول چوہدری نثار مہنگائی کا ذمہ دار وہ بچہ ہے جو سودا سلف لانے کے بعد باقی پیسے گھر میں نہیں دیتاہاں غالباً افراط زر کی وجہ سے اشیا کی قیمتیں تین، چار گنا بلکہ بعض صورتوں میں اس سے بھی زیادہ ہیں۔
صرف عبداللہ کیسا رہے گا زیک"اے خان" میں کوئی مضائقہ نہیں ورنہ "عبداللہ خان" بھی رکھ سکتے ہیں