لاریب مرزا
محفلین
وعلیکم السلام!! ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں عثمان بھائی؟؟السلام علیکم!
کیسے ہیں سب![]()
عبداللہ بھائی کے امتحانات ہو رہے ہیں شاید۔ ہاسٹل میں مقیم ہیں تیاری کے لیے۔ امتحانات سے فارغ ہو کے ہی آئیں گے محفل میں۔اے خان صاحب کہاں مصروف ہیں۔![]()