عثمان
محفلین
کس نے کہاں دیر کی؟چلو شکر ہے کہ آپ سب خیریت سے ہیں. الحمد اللہ ہم بھی بخیر ہیں بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے
کس نے کہاں دیر کی؟چلو شکر ہے کہ آپ سب خیریت سے ہیں. الحمد اللہ ہم بھی بخیر ہیں بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے
ایک بار بلند کی تھی اور اندازہ ابھی ہواجتنی دفعہ آئیے ، آواز بلند کیجیے۔ پھر ہی کچھ اندازا ہو پائے گا۔
کہ ویرانی نہیں ہے۔۔ کوئی ہے!ایک بار بلند کی تھی اور اندازہ ابھی ہوا