اے خان
محفلین
اس وقت تو لیپ ٹاپ سے کوشش کررہے ہیں۔اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔
گویا لیپ ٹاپ کمپیوٹر سے بھی کوشش نہیں کرتے۔
اس وقت تو لیپ ٹاپ سے کوشش کررہے ہیں۔اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔
گویا لیپ ٹاپ کمپیوٹر سے بھی کوشش نہیں کرتے۔
چھٹیاں کیسی گذر رہی ہیں۔ امید ہے پڑھائی کا سلسلہ انشااللہ جلد ہی رواں ہوگا۔اس وقت تو لیپ ٹاپ سے کوشش کررہے ہیں۔
چھٹیا اچھی گزر رہی ہے۔امید ہے کہ یونیورسٹی جلد کھل جائے گی۔چھٹیاں کیسی گذر رہی ہیں۔ امید ہے پڑھائی کا سلسلہ انشااللہ جلد ہی رواں ہوگا۔
جی ہماری طرف بھی تقریباً خیریت ہی ہے۔اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔
اے خان اجازت مرحمت فرمائیں کہ ہم آپ کو ناقص املاء کی ریٹنگ دے دیا کریں، اگر مراسلے کی املاء یا گرامر میں کچھ گڑبڑ محسوس ہو۔چھٹیا اچھی گزر رہی ہے۔امید ہے کہ یونیورسٹی جلد کھل جائے گی۔
جی ہاںجی ہماری طرف بھی تقریباً خیریت ہی ہے۔
آپ غالباً کینیڈا میں ہوتے ہیں۔
چھٹیاں اچھی گزر رہی ہیں. یونیورسٹی جلد ہی کھل جائے گی.
آپ کو اجازت ہے
آپ کے وہاں ابھی کیا وقت ہوا ہے؟؟
یہ مراسلہ تحریر کرتے وقت صبح کے سوا سات ہو رہے ہیں۔آپ کے وہاں ابھی کیا وقت ہوا ہے؟؟
ہاہاہاہا!! نہیں نہیں، ہم صرف وقت ہی پوچھنا چاہ رہے تھے۔ جہاں تک جاگنے اور سونے کا تعلق ہے تو ہم خود بھی کبھی بہت بے وقت جاگتے اور سوتے ہیں۔یہ مراسلہ تحریر کرتے وقت صبح کے سوا سات ہو رہے ہیں۔
اگر آپ یہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ میں اس وقت کیوں جاگ رہا ہوں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے آج کل رات کو جاگتا ہوں۔
اٹلانٹک ٹائم!یہ مراسلہ تحریر کرتے وقت صبح کے سوا سات ہو رہے ہیں۔
اگر آپ یہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ میں اس وقت کیوں جاگ رہا ہوں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے آج کل رات کو جاگتا ہوں۔
Parental Leave جاری ہے۔ہاہاہاہا!! نہیں نہیں، ہم صرف وقت ہی پوچھنا چاہ رہے تھے۔ جہاں تک جاگنے اور سونے کا تعلق ہے تو ہم خود بھی کبھی بہت بے وقت جاگتے اور سوتے ہیں۔
چھٹیاں کس سلسلے میں ہیں؟؟
واہ بہت خوب۔ والد کو پیرینٹل لیو کا سسٹم ہمارے یہاں ابھی ابھی شروع ہوا ہے وہ بھی گنے چنے کمپنیوں میں!Parental Leave جاری ہے۔
ہم جون میں ایک ہفتے کے لیے ٹورانٹو آ رہے ہیں۔ لیکن وہ رمضان کا آخری ہفتہ ہو گا اس لیے کانفرینس کے بعد وہاں رک نہیں سکتے، بلکہ عید کے لیے گھر واپس آ نا ہو گا۔Parental Leave جاری ہے۔
گھر سے مراد انڈیا یا امریکہ؟ابن سعید post: 1902352 نے کہا:ہم جون میں ایک ہفتے کے لیے ٹورانٹو آ رہے ہیں۔ لیکن وہ رمضان کا آخری ہفتہ ہو گا اس لیے کانفرینس کے بعد وہاں رک نہیں سکتے، بلکہ عید کے لیے گھر واپس آ نا ہو گا۔
السلام علیکمہم جون میں ایک ہفتے کے لیے ٹورانٹو آ رہے ہیں۔ لیکن وہ رمضان کا آخری ہفتہ ہو گا اس لیے کانفرینس کے بعد وہاں رک نہیں سکتے، بلکہ عید کے لیے گھر واپس آ نا ہو گا۔
امریکہ!گھر سے مراد انڈیا یا امریکہ؟
وعلیکم السلام! ہندوستان میں عید منائے ہوئے تو زمانہ گزر گیا۔السلام علیکم
یعنی عید کے موقوع پر بھی انڈیا نہیں آ رہے
غلط بات! ایسے موقوع پر تو اپنوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے ناامریکہ!
وعلیکم السلام! ہندوستان میں عید منائے ہوئے تو زمانہ گزر گیا۔