محمد تابش صدیقی
منتظم
گپ شپ کارنر.یہ کیا سلسلہ ہے کوئ کچھ وضاحت کرے گا؟
گپ شپ کارنر.یہ کیا سلسلہ ہے کوئ کچھ وضاحت کرے گا؟
ایک طرح سے میسنجر کا چیٹ گروپ سمجھ لیجئے۔یعنی کچھ کچھ "ا ب پ" والی لڑیوں جیسا ! یہاں تو حروف تہجی کی ترتیب کا خیال نہیں رکھنا پڑے گا نا؟
یہ محفل کی گپ شپ بیٹھک یعنی چیٹ روم ہے۔ ابتدائی احوال اور ذاتی نوعیت کی چھوٹی موٹی باتیں کرنے کی جگہ۔یہ کیا سلسلہ ہے کوئ کچھ وضاحت کرے گا؟
ہاسٹل پسند نہیں ؟کچھ دنوں میں یونیورسٹی کھلنے کا امکان ہے.
مطالعے کے لئے وقت دیتا ہوں.
یونیورسٹی تبدیل نہیں کرسکتے. کیونکہ اتنی قریب کوئی اور یونیورسٹی نہیں ہے علاقے میں.،
ا
کچھ دنوں کے لئیے ہاسٹل پسند ہے لیکن مستقل ہاسٹل میں قیام کرنا مشکل ہےہاسٹل پسند نہیں ؟
جاب بہت اچھی جا رہی ہے۔ پھر آپ تو چھٹیوں کے باعث مزے میں ہیں۔ ویسے ہمیں بھی گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ ہماری چھٹیاں ابھی جاری ہیں۔
آپ لوگوں کی جاب اور یونیورسٹی کیسی جا رہی ہے۔
اور کیا کیا پسند ہے؟؟ اے خانکچھ دنوں کے لئیے ہاسٹل پسند ہے
کب سے شروع ہیں؟جاب بہت اچھی جا رہی ہے۔ پھر آپ تو چھٹیوں کے باعث مزے میں ہیں۔ ویسے ہمیں بھی گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔
شاید 27 مئی سے۔ ابھی حتمی تاریخ کا پتا نہیں چلا۔کب سے شروع ہیں؟
اس دفعہ تو کراچی میں بھی چھٹیاں جلدی ہو جانی چاہیئں۔ کیونکہ 28 یا 29 مئی سے تو رمضان المبارک کا آغاز ہو رہا ہے۔ٹھیک۔کراچی میں 10جون تک ہوتی ہیں
ہم بھی نجی اسکول میں ہی بحثیت معلمہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ہمیں تو رمضان المبارک کی وجہ سے جلد چھٹیاں ہو رہی ہیں۔ ہمیں نہیں لگتا کہ کوئی سکول ایسا بھی ہو گا کہ جو تعطیلات کا اعلان نہ کرے۔ ویسے سرکاری اسکولز کا سنا ہے کہ ان کی تعطیلات 23 مئی سے شروع ہیں۔سرکاری اسکول تو یکم جون سے بند ہو جائے گے۔نجی اسکول لیٹ بند ہوتے ہیں۔
یہ کیسا سکول سسٹم ہے؟ بیٹی کے سکول ڈسٹرکٹ کا دو سال بعد کا کیلنڈر بھی اپروو ہو کر آن لائن دستیاب ہے۔شاید 27 مئی سے۔ ابھی حتمی تاریخ کا پتا نہیں چلا۔
میں نے تو سنا تھا 27 یا 28 پاکستان میںاس دفعہ تو کراچی میں بھی چھٹیاں جلدی ہو جانی چاہیئں۔ کیونکہ 28 یا 29 مئی سے تو رمضان المبارک کا آغاز ہو رہا ہے۔
ویسے تو ہمارے سکول کا بھی سال کا کیلنڈر سیشن کے شروع میں ہی پلان ہو جاتا ہے لیکن اس میں بہت ہارڈ اینڈ فاسٹ اصول نہیں ہوتے۔ ہمیں بھی الجھن ہوتی ہے کہ اس میں ضرورت اور مرضی کے مطابق تبدیلیاں کر لی جاتی ہیں۔ کیلنڈر میں تو 27 تاریخ درج ہے لیکن کچھ عجب نہیں کہ اس میں کچھ نہ کچھ تبدیلی ہو جائے۔یہ کیسا سکول سسٹم ہے؟ بیٹی کے سکول ڈسٹرکٹ کا دو سال بعد کا کیلنڈر بھی اپروو ہو کر آن لائن دستیاب ہے۔
کیا آپ کو پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا نہیں پتا؟؟ ان کو چاند نظر نہ آیا تو 27، 28 بھی ہو سکتی ہے۔میں نے تو سنا تھا 27 یا 28 پاکستان میں