وعلیکم السلام!السلام علیکم
جی بہت خوب۔گڈ۔۔ آپ بتائیں کیسے ہیں ظہیر بھائی
جان کر افسوس ہوا۔ہمارا فون ایک روز ہمارے ہاتھ سے پھسل کر زمین پر گرگیا اور اس کی اسکرین ٹوٹ گئی۔ اسے درست کروانے کے لیے کل سروس سینٹر بھیجا ہے۔ بڑی مدت بعد بغیر فون کے رہنا کچھ عجیب سا لگ رہا ہے اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کی ضرورت محسوس ہوتی رہتی ہے۔ بہر کیف، اس وقت تو بس یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ اگلے ماہ لندن کے سفر پر نکلنے سے پہلے پہلے فون واپس مل جائے ورنہ بغیر فون کے ہفتے بھر کا سفر بہت مشکل ہو سکتا ہے۔
چھٹیاں ابھی جاری ہیں۔اعثمان بھیا چھٹیاں ختم ہو گئی کیا آپ کی
سروس سینٹر نے دوسرا فون نہیں دیا عارضی طور پر ؟ہمارا فون ایک روز ہمارے ہاتھ سے پھسل کر زمین پر گرگیا اور اس کی اسکرین ٹوٹ گئی۔ اسے درست کروانے کے لیے کل سروس سینٹر بھیجا ہے۔ بڑی مدت بعد بغیر فون کے رہنا کچھ عجیب سا لگ رہا ہے اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس کی ضرورت محسوس ہوتی رہتی ہے۔ بہر کیف، اس وقت تو بس یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ اگلے ماہ لندن کے سفر پر نکلنے سے پہلے پہلے فون واپس مل جائے ورنہ بغیر فون کے ہفتے بھر کا سفر بہت مشکل ہو سکتا ہے۔
اگر دیا ہوتا تو یہ مسئلہ پیش نہیں آتا نہ عثمان بھائیسروس سینٹر نے دوسرا فون نہیں دیا عارضی طور پر ؟
دینا چاہیے تھا۔ اگرچہ عارضی فون سے بھی تسلی نہیں ہوتی کہ اپنا فون اپنا ہی ہوتا ہے۔اگر دیا ہوتا تو یہ مسئلہ پیش نہیں آتا نہ عثمان بھائی
جی اسی لیے میرا مشورہ ہے بیک اپ فون رکھ لینا چاہیے تاکہ وقت ضرورت کام آ سکے۔دینا چاہیے تھا۔ اگرچہ عارضی فون سے بھی تسلی نہیں ہوتی کہ اپنا فون اپنا ہی ہوتا ہے۔
فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں آپ، چند مشورے تو دیجیے کہ ہم اپنا چھٹیوں کا وقت بہتر گزار سکیںچھٹیاں ابھی جاری ہیں۔
اول تو یہ کہ بیوی بچوں کے ساتھ مصروف ہوں۔فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں آپ، چند مشورے تو دیجیے کہ ہم اپنا چھٹیوں کا وقت بہتر گزار سکیں
ہم نے فون بھیجتے ہوئے یہ غلطی کی کہ اس سے سم کارڈ نکالنا بھول گئے۔ ویسے تو اضافی فون موجود ہے، لیکن اس میں بیٹری کا کچھ مسئلہ ہے۔ایک عدد ایکسٹرا فون رکھ لینا چاہیے بیک اپ کے طور پر تاکہ ایسے موقع پر کام میں لا سکیں
یو ایس میں ہمارے فون، ون پلس، کا واحد سروس سینٹر ٹیکساس میں ہے اور ہم نے اسے پوسٹل سروس سے بھیجا ہے۔ اتفاق سے یہ سروس سینٹر بھی اس کمپنی کا اپنا نہیں بلکہ ان کے یو ایس سروس پارٹنر ایسر کا ہے۔سروس سینٹر نے دوسرا فون نہیں دیا عارضی طور پر ؟
اول کام میں نہیں کر سکتا کہ بیوی ہیں نہ بچےاول تو یہ کہ بیوی بچوں کے ساتھ مصروف ہوں۔
اور کچھ وقت کتاب پڑھنے اور نیٹ سرفنگ میں گذرتا ہے۔ نیٹ فلکس پر فلمیں وغیرہ بھی جاری ہیں۔
کوئی بات نہیں۔ آپ کتابوں میں تین گنا وقت صرف کیجیے۔اول کام میں نہیں کر سکتا کہ بیوی ہیں نہ بچے
دوم، کتابوں میں بھی کچھ وقت گزرتا ہے
سوم، افسوس نیٹ فلکس یہاں نہیں ہے