محمد وارث

لائبریرین
کیا آپ کو پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا نہیں پتا؟؟ ان کو چاند نظر نہ آیا تو 27، 28 بھی ہو سکتی ہے۔ :p
آج 16 مئی کو 19 شعبان ہے، سو شعبان اگر 30 کا بھی ہوا تو 28 کو پہلا روزہ ہوگا ورنہ 27 مئی کو۔ 29 مئی تو کسی طور ممکن نہیں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
اور بارہ دری کے 'چکر داروں' کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اردو محفل کی ایک رکن ناعمہ عزیز کی بیٹی پیدا ہوئی ہے ایک دو دن پہلے۔ فیس بُک پر اطلاع تھی :)
 

لاریب مرزا

محفلین
اور بارہ دری کے 'چکر داروں' کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اردو محفل کی ایک رکن ناعمہ عزیز کی بیٹی پیدا ہوئی ہے ایک دو دن پہلے۔ فیس بُک پر اطلاع تھی :)
بارہ دری کے چکر داروں کو اطلاع دینے کا شکریہ وارث بھائی۔ کوئی بتائے گا نہیں تو علم کیسے ہو گا کسی کو؟؟ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
ناعمہ عزیز!! آپ کو بیٹی کی پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔ :) :) اللہ تعالی نومولود کے نصیب اچھے کریں اور صحت اور تندرستی سے بھرپور طویل عمر عطا فرمائیں۔ :love: :love: آمین
کیا نام رکھا بیٹی کا؟؟ :)
 

حماد علی

محفلین
اس دفعہ تو کراچی میں بھی چھٹیاں جلدی ہو جانی چاہیئں۔ کیونکہ 28 یا 29 مئی سے تو رمضان المبارک کا آغاز ہو رہا ہے۔
25 کو پہلا پیپر ہے ہمارا !!!!!!!!:cry:
یعنی سخت گرمی میں اور روزہ کی حالت میں پیپر حل کرنا ہوگا !!اللہ بھلا کرے محکمہ بجلی کا اگر تو یہ ان دنوں بجلی بند نہ کریں:cry2:
 

حماد علی

محفلین
۷ پیپر دینے ہیں بیچ میں چھٹیاں بھی ہیں تو جون کی ۱۰ یا ۱۲ تاریخ تو ہو ہی جائے گی میرا خیال ہے پیپر ختم ہونے تک !
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Top