مقدس

لائبریرین
میرا دل کرتا ہے کہ ایسی فراغت مجھے بھی ملے کہ کرنے کو کچھ نہ ہو اور میں بھی بور ہوں لولزز
 
محمدظہیر

محفلین

جب میرا دل چاہتا ہے اس وقت مجھے بھی نہیں ملتی ایسی فراغت، کوئی جی ایف بھی نہیں کہ وقت برباد کر سکوں:D
لیکن اسکی کمی کوئی اچھی سی سیریز دیکھ کر پوری کی جا سکتی ہے.....
کون سی سیریز کی بات کر رہے ہیں آپ :)
 
مقدس

لائبریرین
جب میرا دل چاہتا ہے اس وقت مجھے بھی نہیں ملتی ایسی فراغت، کوئی جی ایف بھی نہیں کہ وقت برباد کر سکوں:D

کون سی سیریز کی بات کر رہے ہیں آپ :)
ظہیر بھائی آپ بھی نین بھیا کی طرح لطیفے پڑھنے اسٹارٹ کر لیں۔۔۔۔ فیس بک پر :rollingonthefloor:
 
جب میرا دل چاہتا ہے اس وقت مجھے بھی نہیں ملتی ایسی فراغت، کوئی جی ایف بھی نہیں کہ وقت برباد کر سکوں:D
پھر آپ اخبار میں اشتہار کیوں نہیں چھپوا دیتے کہ "وقت برباد کرنے کے لیے ایک عدد جی ایف درکار ہے۔" ویسے اللہ جانے یہ جی ایف کیا شئے ہے۔ کوئی گیم وغیرہ تو نہیں؟ :) :) :)
 
گرل فرینڈ کو شارٹ میں جی ایف کہتے ہیں:p
اخبار میں اشتہار ڈالوں تو گھر والے میری ہی خبر بنا دیں گے اخبار کے لیے :ROFLMAO:
 
مقدس

لائبریرین
میں ساتھ میں پراٹھے بنا رہی ہوں۔۔۔ میاوں کی فرمائش پر۔۔۔:rollingonthefloor: بھلا دال کے ساتھ کون پراٹھے کھاتا ہے
 
Top