عثمان
محفلین
روزانہ بناتی ہو کیا ؟لول یسس۔۔ ویری ان ہیلتھی
روزانہ بناتی ہو کیا ؟لول یسس۔۔ ویری ان ہیلتھی
اکثر بناتی ہوں۔۔۔۔ بس تیمور کے لیےروزانہ بناتی ہو کیا ؟
اور طلحہ۔۔ وہ پراٹھوں کا شوقین نہیں کیا ؟اکثر بناتی ہوں۔۔۔۔ بس تیمور کے لیے
ہی از۔۔۔ پر اس کو میں زیادہ نہیں دیتی۔۔۔ اٹس ناٹ ویری ہیلتھی لولززاور طلحہ۔۔ وہ پراٹھوں کا شوقین نہیں کیا ؟
میرے خیال سے چھوٹے بچوں کو ڈیری پراڈاکٹ سے فائدہ ہی ہے۔ چاہے زیادہ بھی دے ڈالیں۔ہی از۔۔۔ پر اس کو میں زیادہ نہیں دیتی۔۔۔ اٹس ناٹ ویری ہیلتھی لولزز
نہیں بھیا ایک بیلنس ہونا چاہیے۔۔ بچوں کو سب کچھ کھانے کا عادی ہونا چاہیے۔۔ پراٹھے میں بس آٹا ہی تو ہوتا ہے اور بٹر۔۔۔ اس سے بس ایکسٹرا ویٹ ہی گین ہوتا ہے۔۔ ویک میں ایک بار آئی میک ہم پراٹھا۔۔ ریسٹ آف دا ویک۔۔ مکسڈ مینیو۔۔ لائیک چکن، فش، ویجز وغیرہ۔ آل ہوم کوکڈ اینڈ نو فرائیڈ فوڈمیرے خیال سے چھوٹے بچوں کو ڈیری پراڈاکٹ سے فائدہ ہی ہے۔ چاہے زیادہ بھی دے ڈالیں۔
نو عمری میں عموماً جنک فوڈ ہے جو عادت خراب کرتا ہے۔
کوئی شک نہیں کہ غذا متوازن ہونی چاہیے۔ ویسے گندم میں کافی فائبر ہوتا ہے جو مفید ہے۔نہیں بھیا ایک بیلنس ہونا چاہیے۔۔ بچوں کو سب کچھ کھانے کا عادی ہونا چاہیے۔۔ پراٹھے میں بس آٹا ہی تو ہوتا ہے اور بٹر۔۔۔ اس سے بس ایکسٹرا ویٹ ہی گین ہوتا ہے۔۔ ویک میں ایک بار آئی میک ہم پراٹھا۔۔ ریسٹ آف دا ویک۔۔ مکسڈ مینیو۔۔ لائیک چکن، فش، ویجز وغیرہ۔ آل ہوم کوکڈ اینڈ نو فرائیڈ فوڈ
جی بالکل بٹ فائبرز کے ساتھ کاربز بھی تو بہت ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے ونس ان اے ویک از فائن اور فائبرز تو آپ کو ویجیز اور لینٹلز سے بھی تو ملتے ہیں ناںکوئی شک نہیں کہ غذا متوازن ہونی چاہیے۔ ویسے گندم میں کافی فائبر ہوتا ہے جو مفید ہے۔
ساری عمر گندم ہی کھانی ہے۔۔۔ کیوں ابھی سے بیچارے پر ظلم کر رہے ہیںکوئی شک نہیں کہ غذا متوازن ہونی چاہیے۔ ویسے گندم میں کافی فائبر ہوتا ہے جو مفید ہے۔
چلئے جہاں آپ دو متفق ہیں وہاں میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ساری عمر گندم ہی کھانی ہے۔۔۔ کیوں ابھی سے بیچارے پر ظلم کر رہے ہیں
ویسے مقدس کی سٹریٹجی بالکل ٹھیک ہے، اس عمر میں بچوں کی عادات بن رہی ہوتی ہیں، جتنا زیادہ اس وقت وہ سبزیوں پھلوں اور گوشت کو ٹرائے کریں گے، اتنا ہی ان کا ٹیسٹ ڈیلوپ ہو گا۔۔۔ اگر ننھا سا پیٹ روٹی پراٹھے چاول سے بھر جائے گا تو باقی سب ٹرائے کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔
نا بھئی!جی ماہی۔۔ ایسا ہی ہے اور ویسے بھی ہم سب بہن بھائی سبزی خور ہیں اور طلحہ کو بھی اپنے جیسا ہی بنانا ہے
ہی ہی ہی بھیا۔۔۔۔نا بھئی!
تم ٹھہریں ایک پری اور طلحہ ببر شیر!
اچھی بات ہے، ہم چاول اور گندم خور ہیں۔۔۔ اور ہم فاطمہ کو اپنے جیسا بالکل نہیں بنانا چاہتے، سو آجکل پھل سبزیاں وغیرہ زہر مار کرتے ہیںجی ماہی۔۔ ایسا ہی ہے اور ویسے بھی ہم سب بہن بھائی سبزی خور ہیں اور طلحہ کو بھی اپنے جیسا ہی بنانا ہے
جب ایک امی بات کر رہی تھی تب بھی ایک ابو کچھ نہیں کہہ سکتے تھےچلئے جہاں آپ دو متفق ہیں وہاں میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
محفل پر پھر سے خوش آمدید!
میری گندم اور چاول سے کم ہی بنتی ہے۔۔۔ روٹی تو ہفتے میں ایک بار بھی مشکل سے کھائی جاتی ہے مجھ سے۔۔ اور چاول ونس ان وائل لولززاچھی بات ہے، ہم چاول اور گندم خور ہیں۔۔۔ اور ہم فاطمہ کو اپنے جیسا بالکل نہیں بنانا چاہتے، سو آجکل پھل سبزیاں وغیرہ زہر مار کرتے ہیں
تو پھر آپ کس چیز پر زندہ ہیں؟میری گندم اور چاول سے کم ہی بنتی ہے۔۔۔ روٹی تو ہفتے میں ایک بار بھی مشکل سے کھائی جاتی ہے مجھ سے۔۔ اور چاول ونس ان وائل لولزز
بدلے بدلے سے "مراسلے" نظر آتے ہیں۔۔۔۔چلئے جہاں آپ دو متفق ہیں وہاں میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
محفل پر پھر سے خوش آمدید!
بال بچے دار آدمی ہوں۔بدلے بدلے سے "مراسلے" نظر آتے ہیں۔۔۔۔
سبزیاں اور فش موسٹلی ۔۔۔۔۔ دالیں اور اسٹیمڈ اور گرلڈ چکنتو پھر آپ کس چیز پر زندہ ہیں؟