مشکل تو کچھ بھی نہیں۔میں کمپیوٹر کھول کر بیٹھ گیا ہوں۔ اب تو بہت مشکل ہے۔
مشکل تو کچھ بھی نہیں۔میں کمپیوٹر کھول کر بیٹھ گیا ہوں۔ اب تو بہت مشکل ہے۔
ہارڈویئر میں ریم کے بعد گرافکس کارڈ ہینگ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہےویسے بولنا تو یہ چاہ رہا تھا کہ کمپیوٹر چالو کر کے بیٹھا ہوں لیکن واقعی ابھی ابھی میں نے کمپیوٹر بھی کھول رکھا ہے ۔ پتا نہیں گرافکس کارڈ میں کیا مسئلہ ہے بار بار کمپیوٹر ہینگ ہو رہا ہے۔
اونٹ کا سوئی کے سوراخ سے گزرنا بھی نہیں؟مشکل تو کچھ بھی نہیں۔
غالب گمان ہے گرافکس کارڈ زیادہ گرم ہونے سے ہو رہا ہے، وہ نکال کر کوئی ہلکا پھلکا گرافکس کارڈ لگانا سوچ رہا ہوں، ویسے بھی اب کمپیوٹر زیادہ استعمال میں بھی نہیں ہے۔ہارڈویئر میں ریم کے بعد گرافکس کارڈ ہینگ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے
جی بتائیے اونٹ کا سوئی کے سوراخ سے گزرنا بھی ممکن ہے کیامشکل تو کچھ بھی نہیں۔
کارڈ کا کولنگ سسٹم کام کر رہا ہے؟ کیا جی پی یو کا درجہ حرارت چیک کیا جا سکتا ہے؟غالب گمان ہے گرافکس کارڈ زیادہ گرم ہونے سے ہو رہا ہے، وہ نکال کر کوئی ہلکا پھلکا گرافکس کارڈ لگانا سوچ رہا ہوں، ویسے بھی اب کمپیوٹر زیادہ استعمال میں بھی نہیں ہے۔
امیر آدمی کے جنت میں داخلے سے تو کم ہی مشکل ہےجی بتائیے اونٹ کا سوئی کے سوراخ سے گزرنا بھی ممکن ہے کیا
پتا نہیں کولنگ سسٹم ورک کر رہا ہے یا نہیں، لیکن ہینگ ہونے سے قبل جی پی یو کے پنکھے کی آواز زور سے آتی ہے۔ درجہ حرارت چیک کرنے کا آلہ تو میرے پاس نہیں ہے۔کارڈ کا کولنگ سسٹم کام کر رہا ہے؟ کیا جی پی یو کا درجہ حرارت چیک کیا جا سکتا ہے؟
جی ممکن ہےجی بتائیے اونٹ کا سوئی کے سوراخ سے گزرنا بھی ممکن ہے کیا
تب تو یہ بھی ممکن ہے کہ میں رات بھر جاگوںجی ممکن ہے
جاگ لیجیے۔تب تو یہ بھی ممکن ہے کہ میں رات بھر جاگوں
جی پی یو پر ٹیمپریچر سینسر نہیں ہے؟پتا نہیں کولنگ سسٹم ورک کر رہا ہے یا نہیں، لیکن ہینگ ہونے سے قبل جی پی یو کے پنکھے کی آواز زور سے آتی ہے۔ درجہ حرارت چیک کرنے کا آلہ تو میرے پاس نہیں ہے۔
مذاق کر رہا تھا، رات بھر جاگنا آج کل بس کی بات نہیں ہے۔ اب نیند کی جھپکیاں آنے لگیں ہیں۔ اللہ حافظ۔جاگ لیجیے۔
نہیں ۔بہت پرانا ہے، 2009 میں لیا تھا۔ صبح دیکھتا ہوں۔۔جی پی یو پر ٹیمپریچر سینسر نہیں ہے؟
جی اگر سوئی اونٹ کے حجم کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا جائےجی بتائیے اونٹ کا سوئی کے سوراخ سے گزرنا بھی ممکن ہے کیا
نیرنگ خیال بھائی تو ایک روز ہم سے بڑے ہی راز دارانہ انداز میں فرما رہے تھے کہ جانے کیا مصلحت ایزدی ہے کہ انٹرنیٹ پر تمام کی تمام لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں۔ چونکہ یہ بات انھوں نے رازدارانہ انداز میں کہی تھی اس لیے ہم بھی اسے عام کرنے کے مجاز نہیں، جو کہ ہم نے یقیناً نہیں کیا۔
اور ان لیزز میں مکھن بھرا تھا۔ بہت خوب!بھیا دیسی تو خیر نہیں تھے لیکن بہت سارے بٹر کے ساتھ لیرز والے بنائے تھے
لول یسس۔۔ ویری ان ہیلتھیاور ان لیزز میں مکھن بھرا تھا۔ بہت خوب!