محمدظہیر
محفلین
میرے بڑے بھائی ہیں اس لیے مشترک باتیں پائی جاتی ہیںنین بھائی جیسی خوش فہمیاں آپ نے بھی پال رکھی ہیں
میرے بڑے بھائی ہیں اس لیے مشترک باتیں پائی جاتی ہیںنین بھائی جیسی خوش فہمیاں آپ نے بھی پال رکھی ہیں
اوکے لیٹ می ایکسپلین ۔۔۔۔۔ آپ نے کہا ناں کہ آپ کی میاوں۔۔۔۔ اس لیے کہا کہ آپ کے میاوں کر دیں بیکاز آئی کال مائی ہسبینڈ میاوں میاں سے میاوں ¥کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
لوگوں کا چھوڑیے میں اپنی بات بتا رہا ہوں جو سو فیصد حقیقت پر مبنی ہےاللہ اللہ کیسی خوش فہمیاں پال لیتے ہیں لوگ۔۔
اور ہم نے "میاوں" کو بھی "میاؤں" کر دیا تھااوکے لیٹ می ایکسپلین ۔۔۔۔۔ آپ نے کہا ناں کہ آپ کی میاوں۔۔۔۔ اس لیے کہا کہ آپ کے میاوں کر دیں بیکاز آئی کال مائی ہسبینڈ میاوں میاں سے میاوں ¥
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوںلوگوں کا چھوڑیے میں اپنی بات بتا رہا ہوں جو سو فیصد حقیقت پر مبنی ہے
لولزززز وہی تومیرے بڑے بھائی ہیں اس لیے مشترک باتیں پائی جاتی ہیں
میرے فون کے کی بورڈ سے میاوں ایسے ہی لکھا جاتا ہے ناںاور ہم نے "میاوں" کو بھی "میاؤں" کر دیا تھا
ہم کہنے لگے تھے کہ ہم تو خیر ہمیشہ سے بوڑھے ٹھہرے، پر مسکان پری کو تو معلوم ہوگا۔ لیکن بر وقت آنجناب کی جانب سے جواب آ گیا۔ البتہ یہ بات اب بھی ہماری سمجھ سے بالا تر ہے کہ "گرل فرینڈ" یا جی ایف وقت برباد کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔ شاید اس دفعہ بھی وہی ازلی بڑھاپا آڑے آ رہا ہے۔سعود بھائی یہ اولڈیز کے سمجھ میں نہیں آتا
گرل فرینڈ کو شارٹ میں جی ایف کہتے ہیں
نین بھائی جیسی خوش فہمیاں آپ نے بھی پال رکھی ہیں
بھری بزم میں راز کی بات کہ دینیرنگ خیال بھائی تو ایک روز ہم سے بڑے ہی راز دارانہ انداز میں فرما رہے تھے کہ جانے کیا مصلحت ایزدی ہے کہ انٹرنیٹ پر تمام کی تمام لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں۔ چونکہ یہ بات انھوں نے رازدارانہ انداز میں کہی تھی اس لیے ہم بھی اسے عام کرنے کے مجاز نہیں، جو کہ ہم نے یقیناً نہیں کیا۔
تیرے عشق کی انتہاء چاہتا ہوںمیری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
علامہ اقبال کو بھی اندازہ تھا کہ پہلے مصرعے میںنکہیں کوئی غلط بات کہہ دی انہوں نےتیرے عشق کی انتہاء چاہتا ہوں
اہاہا کیا نکتہ پکڑا ہےعلامہ اقبال کو بھی اندازہ تھا کہ پہلے مصرعے میںنکہیں کوئی غلط بات کہہ دی انہوں نے
جی بھائی
اہاہا کیا نکتہ پکڑا ہے
جی بہن جیجی بھائی
بھائی صاحب آرام کیجیے۔جی بہن جی
میں کمپیوٹر کھول کر بیٹھ گیا ہوں۔ اب تو بہت مشکل ہے۔بھائی صاحب آرام کیجیے۔
کھولنا کیوں پڑا؟ کیا کوئی کارڈ بدل رہے ہیں؟میں کمپیوٹر کھول کر بیٹھ گیا ہوں۔ اب تو بہت مشکل ہے۔
ویسے بولنا تو یہ چاہ رہا تھا کہ کمپیوٹر چالو کر کے بیٹھا ہوں لیکن واقعی ابھی ابھی میں نے کمپیوٹر بھی کھول رکھا ہے ۔ پتا نہیں گرافکس کارڈ میں کیا مسئلہ ہے بار بار کمپیوٹر ہینگ ہو رہا ہے۔کھولنا کیوں پڑا؟ کیا کوئی کارڈ بدل رہے ہیں؟