مقدس
لائبریرین
کہہ دیں بھیا۔۔۔۔۔ وہ سب شادی سے پہلے کی باتیں تھیںبال بچے دار آدمی ہوں۔
کہہ دیں بھیا۔۔۔۔۔ وہ سب شادی سے پہلے کی باتیں تھیںبال بچے دار آدمی ہوں۔
"غمناک" کی ریٹنگ پر انگلی پھسل پھسل رہی تھی۔۔۔ بہت مشکل سے روکابال بچے دار آدمی ہوں۔
میں شدید احتجاج کرتا ہوںجب ایک امی بات کر رہی تھی تب بھی ایک ابو کچھ نہیں کہہ سکتے تھے
شکریہ!
زبردست۔۔۔ یہ تو بہت اچھی ڈائیٹ ہے۔۔۔ جو بات میرے دماغ میں کلبلا رہی ہے وہ یہ کہ اس طرح تو بندہ ( امی) موٹا ہوئے بغیر بہت کچھ انجوائے کر سکتا ہے۔۔۔۔ گڈ یار۔۔۔سبزیاں اور فش موسٹلی ۔۔۔۔۔ دالیں اور اسٹیمڈ اور گرلڈ چکن
بصد شوق!!!میں شدید احتجاج کرتا ہوں
امیوں کو یہ ٹینشن بہت ہوتی ہے۔۔ موٹا ہونے والی لولززز۔۔۔ ویسے یس اٹس اے گڈ ڈائیٹ۔۔۔۔زبردست۔۔۔ یہ تو بہت اچھی ڈائیٹ ہے۔۔۔ جو بات میرے دماغ میں کلبلا رہی ہے وہ یہ کہ اس طرح تو بندہ ( امی) موٹا ہوئے بغیر بہت کچھ انجوائے کر سکتا ہے۔۔۔۔ گڈ یار۔۔۔
ضرور بھیامیں شدید احتجاج کرتا ہوں
امیوں کو یہ ٹینشن بہت ہوتی ہے۔۔ موٹا ہونے والی لولززز۔۔۔
سم ریسیپیز پلیز!ویسے یس اٹس اے گڈ ڈائیٹ
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔ کیا حال ہیں مقدس اور ماہی۔۔ دونوں بہنوں کے؟ کافی عرصے بعد نظر آرہی ہیں۔۔۔
وعلیکم السلام ہادیہ الحمدللہ۔۔ آپ کیسی ہوالسلام علیکم ۔ کیا حال ہیں مقدس اور ماہی۔۔ دونوں بہنوں کے؟ کافی عرصے بعد نظر آرہی ہیں۔۔۔
شیور ول سینڈ یو فیوسم ریسیپیز پلیز!
منتظرشیور ول سینڈ یو فیو
الحمداللہ۔۔ کچھ خاص نہیں۔ گرمی سے لطف اندوز ہونے کی ناکام کوشش۔۔ بسوعلیکم السلام!
الحمدللہ بالکل ٹھیک
مصروفیات بڑھ گئی ہیں سو وقت نہیں ملتا اتنا۔۔۔ آپ سنائیں میڈم کیسے مزاج ہیں؟ کیا چل رہا آجکل؟
میں بالکل ٹھیک ۔الحمداللہ۔وعلیکم السلام ہادیہ الحمدللہ۔۔ آپ کیسی ہو
فی الحال صبر کریںبہت معذرت کے ساتھ ایک عرض کرنا چاہوں گا اگر کوئی منتظم یہاں موجود ہے تو ۔۔ میری وال پر کوائف نامہ پوسٹ کرنے کا آپشن نہیں نظر آرہا اور نا ہی میں دوسرے محفلین کے کوائف ناموں پہ کوئی تبصرہ کر پارہا ہوں ۔۔
یہ معاملہ سب کے ساتھ ہے۔ امید ہے منتظمین اس سلسلے میں بات کریں گےبہت معذرت کے ساتھ ایک عرض کرنا چاہوں گا اگر کوئی منتظم یہاں موجود ہے تو ۔۔ میری وال پر کوائف نامہ پوسٹ کرنے کا آپشن نہیں نظر آرہا اور نا ہی میں دوسرے محفلین کے کوائف ناموں پہ کوئی تبصرہ کر پارہا ہوں ۔۔