ادب دوست
معطل
عزیزم یقیناً یہ ایک پاکیزہ لڑی ہوگی. لیکن گپ شپ کے لیے عرض کیا. کہ معاملے کی خبر نہ ہوئی. نا یہ کہ کون کون تہہ زنداں گیا.
معاملے کا اندازہ لگانے کیلئے دیگر لڑیاں ہیں ، اگر ابھی تک بچی ہوئی ہوں تو کچھ اندازہ ہوگا
عزیزم یقیناً یہ ایک پاکیزہ لڑی ہوگی. لیکن گپ شپ کے لیے عرض کیا. کہ معاملے کی خبر نہ ہوئی. نا یہ کہ کون کون تہہ زنداں گیا.
ہمارا ماننا یہ ہے کہ جیسے ہر ادارے، اور ملک کے قوانین ہیں. اور وہاں رہنے اور امن رکھنے کےلیے ان پر عمل درآمد فرض ہے. لہذا اپنا اپنا نظریہ اپنی جگہ لیکن اگر محفل کے قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو منتظمین بالکل ٹھیک کرتے ہیں.ہماری رائے میں تو معمول سے ہٹ کر ایسا کچھ نہیں ہوا۔
امید ہے جلد نظر آئیں گے، آپ کی آن لائن کیفیت اچھی لگتی ہے۔ہم نے سوچا کہ چھپ کر دیکھیں کہ کیسا لگتا ہے۔
ویسے معاملے کی درک کے لیے مکالمہ کیا جا سکتا ہے. لیکن اندازہ لگایا جا سکتا ہے کیا کچھ ہوا ہوگا.معاملے کا اندازہ لگانے کیلئے دیگر لڑیاں ہیں ، اگر ابھی تک بچی ہوئی ہوں تو کچھ اندازہ ہوگا
آج ہی ایک بزرگ کی باتیں پڑھ رہا تھا کہ،بڑے کہ گئے ہیں بعض اوقات خاموشی میں نجات ہے
گرمی کا اصل مزہ تو ایسے ہی آتا ہے نا میڈم جی!لوڈشیڈنگ کی وجہ سے تو یہ حال ہے
السلام علیکم!آپ احباب کی صحت، طبیعت، حال، احوال، حالت اور حالات کیسے ہیں؟؟
الحمدللہ حسن بھائی ۔ کتنے چیزیں ایک وقت دریافت کیے آپ نےآپ احباب کی صحت، طبیعت، حال، احوال، حالت اور حالات کیسے ہیں؟؟
الحمد للہ. موسم. میں شدت ہے، طبیعت میں حدت. حال میں جدت ہے احوال میں قدامت، حالت ٹھیک اور حالات دگرگوں....السلام علیکم!
اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے!
میں اس وقت یہ سنانے کے موڈ میں ہوںالحمدللہ حسن بھائی ۔ کتنے چیزیں ایک وقت دریافت کیے آپ نے
آپ سنائیے
الحمدللہ حالت ٹھیک ہے۔ اللہ تعالیٰ باقی سب بھی ٹھیک رکھے۔ آمین!الحمد للہ. موسم. میں شدت ہے، طبیعت میں حدت. حال میں جدت ہے احوال میں قدامت، حالت ٹھیک اور حالات دگرگوں....
آمین. بہت شکریہالحمدللہ حالت ٹھیک ہے۔ اللہ تعالیٰ باقی سب بھی ٹھیک رکھے۔ آمین!
واہ حسن بھائی بہت خوبوقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
ان کو کھو کرمری جان جاں
عمر بھر نہ ترستے رہو.....
الحمدللہ جماعتی بھائی۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟آپ احباب کی صحت، طبیعت، حال، احوال، حالت اور حالات کیسے ہیں؟؟
ظہیر بھائی ایسی کوئی خاص بات تو نہیں. یہ تصویر میرے اندر کی عکاس ہے. جو مجھے لگتا ہے.حسن بھائی آپ کی نمائندہ تصویر میں ضرور کوئی خاص بات ہوگی جو اب تک رکھا ہے۔ ہمیں بھی بتائیے پلیز
الحمدللہ جماعتی بھائی۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟
الحمدللہ ٹھیک ہوں. میں اس وقت یہ سنانے کے موڈ میں ہوں
وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
ان کو کھو کرمری جان جاں
عمر بھر نہ ترستے رہو.....